اور اگر کبھی تو کسی قوم کی جانب سے کسی خیانت سے فی الواقع ڈرے تو (ان کا عہد) ان کی طرف مساوی طور پر پھینک دے۔ بے شک اللہ خیانت کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِمَّا
تَخَافَنَّ
مِنۡ قَوۡمٍ
خِیَانَۃً
فَانۡۢبِذۡ
اِلَیۡہِمۡ
عَلٰی سَوَآءٍ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡخَآئِنِیۡنَ
اور اگر
آپ واقعی خوف رکھتے ہیں
کسی قوم سے
خیانت کا
پس پھینک دیجئے (عہد)
طرفان کے
برابر پر
بےشک
اللہ تعالی
نہیں وہ پسند کرتا
خیانت کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِمَّا
تَخَافَنَّ
مِنۡ قَوۡمٍ
خِیَانَۃً
فَانۡۢبِذۡ
اِلَیۡہِمۡ
عَلٰی سَوَآءٍ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡخَآئِنِیۡنَ
اور اگر
آپ ڈریں
کسی قوم سے
کسی خیانت سے
تو آپ پھینک دیں
طرف ان کی
برابری پر
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
نہیں وہ محبت کرتا
خیانت کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِمَّا
تَخَافَنَّ
مِنْ
قَوْمٍ
خِيَانَةً
فَانْۢبِذْ
اِلَيْهِمْ
عَلٰي
سَوَآءٍ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا يُحِبُّ
الْخَآئِنِيْنَ
اور اگر
تمہیں خوف ہو
سے
کسی قوم
خیانت (دغا بازی)
تو پھینک دو
ان کی طرف
پر
برابری
بیشک
اللہ
پسند نہیں کرتا
دغا باز (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]