لَا یَرۡقُبُوۡنَ فِیۡ مُؤۡمِنٍ اِلًّا وَّ لَا ذِمَّۃً ؕ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُعۡتَدُوۡنَ ﴿۱۰﴾
وہ کسی مومن کے بارے میں نہ کسی قرابت کا لحاظ کرتے ہیں اور نہ کسی عہد کا اور یہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیں۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَا
|
Not |
يَرْقُبُونَ ر ق ب |
they respect (the ties) اِرْتَقَبَ:انتظار کرنا اور چوکس رہنا۔ کڑی نظر رکھنا ۔ عموما برائی کے وقت کی انتظار کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|
فِي
|
towards |
مُؤْمِنٍ أ م ن |
a believer |
إِلًّا أ ل ل |
(of) kinship |
وَلَا
|
and not |
ذِمَّةً ذ م م |
covenant of protection ذَمَّ:عیب گیری کر کے کسی کی بےعزتی کرنا۔ مترادفات .ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
|
|
وَأُولَئِكَ
|
And those |
هُمُ
|
[they] |
الْمُعْتَدُونَ ع د و |
(are) the transgressors |