یا تم نے گمان کر رکھا ہے کہ تم چھوڑ دیے جائو گے، حالانکہ ابھی تک اللہ نے ان لوگوں کو نہیں جانا جنھوں نے تم میں سے جہاد کیا اور نہ اللہ کے اور نہ اس کے رسول کے اور نہ ایمان والوں کے سوا کسی کو راز دار بنایا اور اللہ اس سے پورا باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
حَسِبۡتُمۡ
اَنۡ
تُتۡرَکُوۡا
وَلَمَّا
یَعۡلَمِ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
جٰہَدُوۡا
مِنۡکُمۡ
وَلَمۡ
یَتَّخِذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَلَا
رَسُوۡلِہٖ
وَلَا
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَلِیۡجَۃً
وَاللّٰہُ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
کیا
گمان کیا تم نے
کہ
تم چھوڑ دیے جاؤ گے
حالانکہ ابھی تک نہیں
جانا
اللہ نے
ان کو جنہوں نے
جہاد کیا
تم میں سے
اور نہیں
انہوں نے بنایا
سوائے
اللہ کے
اور نہ
اس کے رسول کے
اور نہ
مومنوں کے
کوئی ولی دوست
اور اللہ
خوب خبر رکھنے والا ہے
اس کی جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡ
حَسِبۡتُمۡ
اَنۡ
تُتۡرَکُوۡا
وَلَمَّا
یَعۡلَمِ
اللّٰہُ
الَّذِیۡنَ
جٰہَدُوۡا
مِنۡکُمۡ
وَلَمۡ
یَتَّخِذُوۡا
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَلَا رَسُوۡلِہٖ
وَلَا
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَلِیۡجَۃً
وَاللّٰہُ
خَبِیۡرٌۢ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
یا
گمان کرلیا ہے تم نے
یہ کہ
تم چھوڑ دیے جاؤ گے
حالانکہ ابھی نہیں
جانا
اللہ تعالیٰ نے
اُ ن لوگوں کو
جنہوں نے جہاد کیا
تم میں سے
اور نہیں
اُ نہوں نے بنا یا
سوائے اللہ تعالیٰ کے
اور نہ اس کے رسول کے
اور نہ
منوموں کے
رازدار
اور اللہ تعالیٰ
پوری طرح باخبر ہے
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَمْ حَسِبْتُمْ
اَنْ
تُتْرَكُوْا
وَلَمَّا
يَعْلَمِ اللّٰهُ
الَّذِيْنَ
جٰهَدُوْا
مِنْكُمْ
وَلَمْ يَتَّخِذُوْا
مِنْ دُوْنِ
اللّٰهِ
وَ
لَا رَسُوْلِهٖ
وَلَا الْمُؤْمِنِيْنَ
وَلِيْجَةً
وَاللّٰهُ
خَبِيْرٌ
بِمَا تَعْمَلُوْنَ
کیا تم گمان کرتے ہو
کہ
تم چھوڑ دئیے جاؤگے
اور ابھی نہیں
معلوم کیا اللہ
وہ لوگ جو
انہوں نے جہاد کیا
تم میں سے
اور انہوں نے نہیں بنایا
سوا
اللہ
اور
نہ اس کا رسول
اور نہ مومن (جمع)
راز دار
اور اللہ
باخبر
اس سے جو تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]