بلاشبہ یقیناً اللہ نے بہت سی جگہوں میں تمھاری مدد فرمائی اور حنین کے دن بھی، جب تمھاری کثرت نے تمھیں خود پسند بنا دیا، پھر وہ تمھارے کچھ کام نہ آئی اور تم پر زمین تنگ ہو گئی، باوجود اس کے کہ وہ فراخ تھی، پھر تم پیٹھ پھیرتے ہوئے لوٹ گئے۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
نَصَرَکُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ مَوَاطِنَ
کَثِیۡرَۃٍ
وَّیَوۡمَ حُنَیۡنٍ
اِذۡ
اَعۡجَبَتۡکُمۡ
کَثۡرَتُکُمۡ
فَلَمۡ
تُغۡنِ
عَنۡکُمۡ
شَیۡئًا
وَّضَاقَتۡ
عَلَیۡکُمُ
الۡاَرۡضُ
بِمَا
رَحُبَتۡ
ثُمَّ
وَلَّیۡتُمۡ
مُّدۡبِرِیۡنَ
البتہ تحقیق
مدد کی تمہاری
اللہ نے
جگہوں میں
بہت سی
اور حنین کے دن
جب
بھلی لگی تمہیں
کثرت تمہاری
پس نہ
اس نے فائدہ دیا
تمہیں
کچھ بھی
اور تنگ ہوگئی
تم پر
زمین
باوجود اس کے جو
وہ کشادہ تھی
پھر
پھر گئے تم
پیٹھ پھیر کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
نَصَرَکُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ مَوَاطِنَ
کَثِیۡرَۃٍ
وَّیَوۡمَ
حُنَیۡنٍ
اِذۡ
اَعۡجَبَتۡکُمۡ
کَثۡرَتُکُمۡ
فَلَمۡ تُغۡنِ
عَنۡکُمۡ
شَیۡئًا
وَّضَاقَتۡ
عَلَیۡکُمُ
الۡاَرۡضُ
بِمَا
رَحُبَتۡ
ثُمَّ
وَلَّیۡتُمۡ
مُّدۡبِرِیۡنَ
بلاشبہ یقیناً
مدد کی تمہاری
اللہ تعالیٰ نے
جگہوں میں
بہت سی
اور دن
حنین کے
جب
خود پسند بنا دیا تمہیں
تمہاری کثرت نے
پھر نہ وہ کام آئی
تم سے
کچھ بھی
اور تنگ ہو گئی
تم پر
زمین
باوجود اس کے کہ
وسیع تھی
پھر
لوٹ گئے تم
پیٹھ پھیرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ
نَصَرَكُمُ
اللّٰهُ
فِيْ
مَوَاطِنَ
كَثِيْرَةٍ
وَّ
يَوْمَ حُنَيْنٍ
اِذْ
اَعْجَبَتْكُمْ
كَثْرَتُكُمْ
فَلَمْ تُغْنِ
عَنْكُمْ
شَيْئًا
وَّضَاقَتْ
عَلَيْكُمُ
الْاَرْضُ
بِمَا رَحُبَتْ
ثُمَّ
وَلَّيْتُمْ
مُّدْبِرِيْنَ
البتہ
تمہاری مدد کی
اللہ
میں
میدان (جمع)
بہت سے
اور
حنین کے دن
جب
تم خوش ہوئے (اترا گئے
اپنی کثرت
تو نہ فائدہ دیا
تمہیں
کچھ
اور تنگ ہوگئی
تم پر
زمین
فراخی کے باوجود
پھر
تم پھرگئے
پیٹھ دے کر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]