اور ان میں سے بعض وہ ہے جو کہتا ہے مجھے اجازت دے دے اور مجھے فتنے میں نہ ڈال۔ سن لو! وہ فتنے ہی میں تو پڑے ہوئے ہیں اور بے شک جہنم کافروں کو ضرور گھیرنے والی ہے۔[49]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّقُوۡلُ
ائۡذَنۡ
لِّیۡ
وَلَا
تَفۡتِنِّیۡ
اَلَا
فِی الۡفِتۡنَۃِ
سَقَطُوۡا
وَاِنَّ
جَہَنَّمَ
لَمُحِیۡطَۃٌۢ
بِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور ان میں سے کوئی ہے
جو
کہتا ہے
اجازت دیجیے
مجھے
اور نہ
فتنے میں ڈالیے مجھے
خبردار
فتنے میں تو
وہ پڑ چکے ہیں
اور بےشک
جہنم
البتہ گھیرنے والی ہے
کافروں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یَّقُوۡلُ
ائۡذَنۡ
لِّیۡ
وَلَا تَفۡتِنِّیۡ
اَلَا
فِی الۡفِتۡنَۃِ
سَقَطُوۡا
وَاِنَّ
جَہَنَّمَ
لَمُحِیۡطَۃٌۢ
بِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور اُن میں سے ہے
جو
کہتا ہے
آپ اجازت دے دیں
میرے لئے
اور نہ آپ فتنے میں ڈالیں مجھے
سن لو !
فتنے میں
وہ پڑے ہوئے ہیں
اور یقیناً
جہنم
ضرورگھیرنے والی ہے
کافروں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
يَّقُوْلُ
ائْذَنْ
لِّيْ
وَلَا تَفْتِنِّىْ
اَلَا
فِي
الْفِتْنَةِ
سَقَطُوْا
وَاِنَّ
جَهَنَّمَ
لَمُحِيْطَةٌ
بِالْكٰفِرِيْنَ
اور ان میں سے
جو۔ کوئی
کہتا ہے
اجازت دیں
مجھے
اور نہ ڈالیں مجھے آزمائش میں
یاد رکھو
میں
آزمائش
وہ پڑچکے ہیں
اور بیشک
جہنم
گھیرے ہوئے
کافروں کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔