اور ان میں سے بعض وہ ہیں جنھوں نے اللہ سے عہد کیا کہ یقینا اگر اس نے ہمیں اپنے فضل سے کچھ عطا فرمایا تو ہم ضرور ہی صدقہ کریں گے اور ضرور ہی نیک لوگوں سے ہو جائیں گے۔[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
عٰہَدَ
اللّٰہَ
لَئِنۡ
اٰتٰىنَا
مِنۡ فَضۡلِہٖ
لَنَصَّدَّقَنَّ
وَلَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کچھ ان میں سے وہ ہیں
جنہوں نے
عہد کیا
اللہ سے
البتہ اگر
وہ دے گا ہمیں
اپنے فضل سے
البتہ ہم ضرور صدقہ کریں گے
اور البتہ ہم ضرور ہو جائیں گے
نیک لوگوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
عٰہَدَ
اللّٰہَ
لَئِنۡ
اٰتٰىنَا
مِنۡ فَضۡلِہٖ
لَنَصَّدَّقَنَّ
وَلَنَکُوۡنَنَّ
مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور اُن میں سے ہے
جس نے
عہد کیا
اللہ تعالیٰ سے
یقیناً اگر
اس نے دیا ہمیں
اپنے فضل سے
ہم ضرور صدقہ کریں گے
اور ہم ٖضرور ہو جا ئیں گے
نیک لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
عٰهَدَ اللّٰهَ
لَئِنْ
اٰتٰىنَا
مِنْ
فَضْلِهٖ
لَنَصَّدَّقَنَّ
وَلَنَكُوْنَنَّ
مِنَ
الصّٰلِحِيْنَ
اور ان سے
جو
عہد کیا اللہ سے
البتہ۔ اگر
ہمیں دے وہ
سے
اپنا فضل
ضرور صدقہ دیں ہم
اور ہم ضرور ہوجائیں گے
سے
صالح (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]