تو اس کے نتیجے میں اس نے ان کے دلوں میں اس دن تک نفاق رکھ دیا جس میں وہ اس سے ملیں گے۔ اس لیے کہ انھوں نے اللہ سے اس کی خلاف ورزی کی جو اس سے وعدہ کیا تھا اور اس لیے کہ وہ جھوٹ کہتے تھے۔[77]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَعۡقَبَہُمۡ
نِفَاقًا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
اِلٰی یَوۡمِ
یَلۡقَوۡنَہٗ
بِمَاۤ
اَخۡلَفُوا
اللّٰہَ
مَا
وَعَدُوۡہُ
وَبِمَا
کَانُوۡا
یَکۡذِبُوۡنَ
تو اس نے سزا دی انہیں
نفاق (ڈال کر)
ان کے دلوں میں
اس دن تک
وہ ملاقات کریں گے اس سے
بوجہ اس کے جو
انہوں نے خلاف کیا
اللہ سے
جس کا
انہوں نے وعدہ کیا تھا اس سے
اور بوجہ اس کے جو
تھے وہ
وہ جھوٹ بولتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَعۡقَبَہُمۡ
نِفَاقًا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
اِلٰی یَوۡمِ
یَلۡقَوۡنَہٗ
بِمَاۤ
اَخۡلَفُوا
اللّٰہَ
مَا
وَعَدُوۡہُ
وَبِمَا
کَانُوۡا
یَکۡذِبُوۡنَ
چنانچہ اس نے سزا دی اُن کو
نفاق
ان کے دلوں میں
اُس دن تک
وہ ملیں گے اُ س سے
اس وجہ سے جو
اُنہوں نے خلاف ورزی کی
اللہ تعالیٰ کی
جو
انہوں نے وعدہ کیا تھا اُ س سے
اور بوجہ اس کے جو
تھے وہ
جھوٹ بولتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَعْقَبَهُمْ
نِفَاقًا
فِيْ
قُلُوْبِهِمْ
اِلٰى
يَوْمِ
يَلْقَوْنَهٗ
بِمَآ
اَخْلَفُوا
اللّٰهَ
مَا
وَعَدُوْهُ
وَبِمَا
كَانُوْا يَكْذِبُوْنَ
تو اس نے ان کا انجام کار کیا
نفاق
میں
ان کے دل
تک
اس روز
وہ اسے ملیں گے
کیونکہ
انہوں نے خلاف کیا
اللہ
جو
اس سے انہوں نے وعدہ کیا
اور کیونکہ
وہ جھوٹ بولتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]