اور نہ ان لوگوں پر کہ جب بھی وہ تیرے پاس آئے ہیں، تاکہ تو انھیں سواری دے تو توُ نے کہا میں وہ چیز نہیں پاتا جس پر تمھیں سوار کروں، تو وہ اس حال میں واپس ہوئے کہ ان کی آنکھیں آنسوئوں سے بہ رہی تھیں، اس غم سے کہ وہ نہیں پاتے جو خرچ کریں ۔[92]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّلَا
عَلَی الَّذِیۡنَ
اِذَامَاۤ
اَتَوۡکَ
لِتَحۡمِلَہُمۡ
قُلۡتَ
لَاۤ اَجِدُ
مَاۤ
اَحۡمِلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
تَوَلَّوۡا
وَّاَعۡیُنُہُمۡ
تَفِیۡضُ
مِنَ الدَّمۡعِ
حَزَنًا
اَلَّا
یَجِدُوۡا
مَا
یُنۡفِقُوۡنَ
اور نہ
ان پر جو
جب بھی
وی آئے آپ ک ےپاس
تا کہ آپ سوار کرے انہیں
کہا آپ نے
نہیں میں پاتا
وہ جو
میں سوار کروں تمہیں
جس پر
وہ پلٹ گئے
اور آنکھیں ان کی
بہ رہی تھیں
آنسوؤں سے
غم کی وجہ سے
کہ نہیں
وہ پاتے
جو
وہ خرچ کرسکیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّلَا
عَلَی
الَّذِیۡنَ
اِذَامَاۤ
اَتَوۡکَ
لِتَحۡمِلَہُمۡ
قُلۡتَ
لَاۤ اَجِدُ
مَاۤ
اَحۡمِلُکُمۡ
عَلَیۡہِ
تَوَلَّوۡا
وَّاَعۡیُنُہُمۡ
تَفِیۡضُ
مِنَ الدَّمۡعِ
حَزَنًا
اَلَّا
یَجِدُوۡا
مَا
یُنۡفِقُوۡنَ
اور نہ
اُوپر
ان لوگوں کے جو
جب بھی
آئے وہ آپ کے پاس
تاکہ آپ سواری دیں اُن کو
کہا آپ نے
نہیں میں پاتا
ایسی چیز
میں سوار کروں تمہیں
جس پر
وہ واپس ہوئے
اور آنکھیں اُن کی
بہہ رہی تھیں
آنسوؤں سے
غم سے
یہ کہ نہیں
وہ پاتے
جو
وہ خرچ کریں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَّلَا
عَلَي
الَّذِيْنَ
اِذَا
مَآ اَتَوْكَ
لِتَحْمِلَهُمْ
قُلْتَ
لَآ اَجِدُ
مَآ اَحْمِلُكُمْ
عَلَيْهِ
تَوَلَّوْا
وَّاَعْيُنُهُمْ
تَفِيْضُ
مِنَ
الدَّمْعِ
حَزَنًا
اَلَّا يَجِدُوْا
مَا
يُنْفِقُوْنَ
اور نہ
پر
وہ لوگ جو
جب
جب آپکے پاس آئے
تاکہ آپ انہیں سواری دیں
آپ نے کہا
میں نہیں پاتا
تمہیں سوار کروں میں
اس پر
وہ لوٹے
اور ان کی آنکھیں
بہہ رہی ہیں
سے
آنسو (جمع)
غم سے
کہ وہ نہیں پاتے
جو
وہ خرچ کریں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]