اور بدویوں میں سے کچھ وہ ہیں جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کچھ خرچ کرتے ہیں اسے اللہ کے ہاں قربتوں اور رسول کی دعائوں کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ سن لو! بے شک وہ ان کے لیے قرب کا ذریعہ ہے، عنقریب اللہ انھیں اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[99]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِ
مَنۡ
یُّؤۡمِنُ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَیَتَّخِذُ
مَا
یُنۡفِقُ
قُرُبٰتٍ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَصَلَوٰتِ
الرَّسُوۡلِ
اَلَاۤ
اِنَّہَا
قُرۡبَۃٌ
لَّہُمۡ
سَیُدۡخِلُہُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور دیہاتیوں / بدویوں میں سے
کوئی ہے جو
ایمان رکھتا ہے
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور وہ بنا لیتا ہے
اسے جو
وہ خرچ کرتا ہے
قربتوں ( کا ذریعہ)
اللہ کے نزدیک
اور دعاؤں کا
رسول کی
خبردار
بیشک وہ
قربت (کا ذریعہ )ہے
ان کے لیے
عنقریب داخل کرے گا انہیں
اللہ
اپنی رحمت میں
بیشک
اللہ تعالی
بخشنے والا، مہربان ہے
بہت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِ
مَنۡ
یُّؤۡمِنُ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَیَتَّخِذُ
مَا
یُنۡفِقُ
قُرُبٰتٍ
عِنۡدَ اللّٰہِ
وَصَلَوٰتِ
الرَّسُوۡلِ
اَلَاۤ
اِنَّہَا
قُرۡبَۃٌ
لَّہُمۡ
سَیُدۡخِلُہُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور دیہاتیوں میں سے کچھ ہیں
جو
ایمان رکھتے ہیں
اللہ تعالیٰ پر
اور آخرت کے دن پر
اور وہ سمجھتے ہیں
جو
وہ خرچ کرتے ہیں
قربتوں کا ذریعہ
اللہ تعالیٰ کے نزدیک
اور دعاؤں کا
رسول کی
ہاں
یقیناً وہی(خرچ)
قربت کا ذریعہ
ان کے لیے
عنقریب داخل کرے گا ان کو
اللہ تعالیٰ
اپنی رحمت میں
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بےحد بخشنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنَ
الْاَعْرَابِ
مَنْ
يُّؤْمِنُ
بِاللّٰهِ
وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ
وَيَتَّخِذُ
مَا يُنْفِقُ
قُرُبٰتٍ
عِنْدَ اللّٰهِ
وَ
صَلَوٰتِ
الرَّسُوْلِ
اَلَآ
اِنَّهَا
قُرْبَةٌ
لَّھُمْ
سَيُدْخِلُھُمُ
اللّٰهُ
فِيْ
رَحْمَتِهٖ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اور سے (بعض)
دیہاتی
جو
ایمان رکھتے ہیں
اللہ پر
اور آخرت کا دن
اور سمجھتے ہیں
جو وہ خرچ کریں
نزدیکیاں
اللہ سے
اور
دعائیں
رسول
ہاں ہاں
یقیناً وہ
نزدیکی
ان کے لیے
جلد داخل کریگا انہیں
اللہ
میں
اپنی رحمت
بیشک
اللہ
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]