اور بدویوں میں سے کچھ وہ ہیں کہ جو کچھ خرچ کرتے ہیں اسے تاوان سمجھتے ہیں اور تم پر (زمانے کے) چکروں کا انتظار کرتے ہیں، برا چکر انھی پر ہے اور اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[98]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِ
مَنۡ
یَّتَّخِذُ
مَا
یُنۡفِقُ
مَغۡرَمًا
وَّیَتَرَبَّصُ
بِکُمُ
الدَّوَآئِرَ
عَلَیۡہِمۡ
دَآئِرَۃُ
السَّوۡءِ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اور دیہاتیوں / بدویوں میں سے
کوئی ہے جو
بنا لیتا ہے
اسے جو
وہ خرچ کرتا ہے
تاوان
اور وہ انتظار کرتا ہے
تمہارے بارے میں
گردشوں کا
ان پر ہے
گردش
بری
اور اللہ تعالی
خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ الۡاَعۡرَابِ
مَنۡ
یَّتَّخِذُ
مَا
یُنۡفِقُ
مَغۡرَمًا
وَّیَتَرَبَّصُ
بِکُمُ
الدَّوَآئِرَ
عَلَیۡہِمۡ
دَآئِرَۃُ
السَّوۡءِ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اور دیہاتیوں میں سے
جو
سمجھتے ہیں
جو
۔(اللہ کی راہ میں) وہ خرچ کرتے ہیں
تاوان
اور وہ انتظار کرتے ہیں
تم پر
زمانے کی گردشوں کا
انہی پر ہے
گردش
بری
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ سننے والا
سب کچھ جاننے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنَ
الْاَعْرَابِ
مَنْ
يَّتَّخِذُ
مَا يُنْفِقُ
مَغْرَمًا
وَّيَتَرَبَّصُ
بِكُمُ
الدَّوَآئِرَ
عَلَيْهِمْ
دَآئِرَةُ
السَّوْءِ
وَاللّٰهُ
سَمِيْعٌ
عَلِيْمٌ
اور سے (بعض)
دیہاتی
جو
لیتے ہیں (سمجھتے ہیں)
جو وہ خرچ کرتے ہیں
تاوان
اور انتظار کرتے ہیں
تمہارے لیے
گردشیں
ان پر
گردش
بری
اور اللہ
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]