بدوی لوگ کفر اور نفاق میں زیادہ سخت ہیں اور زیادہ لائق ہیں کہ وہ حدیں نہ جانیں جو اللہ نے اپنے رسول پر نازل کی ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[97]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡاَعۡرَابُ
اَشَدُّ
کُفۡرًا
وَّنِفَاقًا
وَّاَجۡدَرُ
اَلَّا
یَعۡلَمُوۡا
حُدُوۡدَ
مَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
عَلٰی رَسُوۡلِہٖ
وَ اللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
دہاتی / بدو ی
زیادہ سخت ہیں
کفر
اور نفاق میں
اور زیادہ لائق ہیں
کہ نہ
وہ جانیں
حدود کو
اس کی جو
نازل کیا
اللہ نے
اپنے رسول پر
اور اللہ
خوب علم والا ہے
بہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡاَعۡرَابُ
اَشَدُّ
کُفۡرًا
وَّنِفَاقًا
وَّاَجۡدَرُ
اَلَّا یَعۡلَمُوۡا
حُدُوۡدَ
مَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
عَلٰی رَسُوۡلِہٖ
وَ اللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
دیہاتی
زیادہ سخت ہیں
کفر
اور نفاق میں
اوراسی لائق ہیں
کہ نہ جانیں وہ
حدود کو
جو
نازل کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
اپنے رسول پر
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلْاَعْرَابُ
اَشَدُّ
كُفْرًا
وَّنِفَاقًا
وَّاَجْدَرُ
اَلَّا يَعْلَمُوْا
حُدُوْدَ
مَآ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
عَلٰي
رَسُوْلِهٖ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
دیہاتی
بہت سخت
کفر میں
اور نفاق میں
اور زیادہ لائق
کہ وہ نہ جانیں
احکام
جو
نازل کیے
اللہ
پر
اپنا رسول
اور اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]