اور ان لوگوں میں سے جو تمھارے ارد گرد بدویوں میں سے ہیں، کچھ منافق ہیں اور کچھ اہل مدینہ میں سے بھی جو نفاق پر اڑ گئے ہیں، تو انھیں نہیں جانتا، ہم ہی انھیں جانتے ہیں۔ عنقریب ہم انھیں دوبار عذاب دیں گے، پھر وہ بہت بڑے عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے۔[101]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِمَّنۡ
حَوۡلَکُمۡ
مِّنَ الۡاَعۡرَابِ
مُنٰفِقُوۡنَ
وَمِنۡ اَہۡلِ
الۡمَدِیۡنَۃِ
مَرَدُوۡا
عَلَی النِّفَاقِ
لَاتَعۡلَمُہُمۡ
نَحۡنُ
نَعۡلَمُہُمۡ
سَنُعَذِّبُہُمۡ
مَّرَّتَیۡنِ
ثُمَّ
یُرَدُّوۡنَ
اِلٰی عَذَابٍ
عَظِیۡمٍ
اور ان میں سے جو
تمہارے آس پاس ہیں
دیہاتیوں / بددیوں میں سے
کچھ منافق ہیں
او کچھ رہنے والوں میں سے
مدینہ کے
جو اڑ گئے ہیں
منافقت پر
نہیں تم جانتے انہیں
ہم
جانتے ہیں انہیں
عنقریب ہم عذاب دیں گے انہیں
دو بار
پھر
وہ لوٹائے جائیں گے
طرف عذاب
بہت بڑے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِمَّنۡ
حَوۡلَکُمۡ
مِّنَ الۡاَعۡرَابِ
مُنٰفِقُوۡنَ
وَمِنۡ اَہۡلِ الۡمَدِیۡنَۃِ
مَرَدُوۡا
عَلَی النِّفَاقِ
لَاتَعۡلَمُہُمۡ
نَحۡنُ
نَعۡلَمُہُمۡ
سَنُعَذِّبُہُمۡ
مَّرَّتَیۡنِ
ثُمَّ
یُرَدُّوۡنَ
اِلٰی عَذَابٍ
عَظِیۡمٍ
اور ان میں سے جو
گردو پیش ہیں تمہارے
دیہاتیوں میں سے
منافق ہیں
اور کچھ اہل مدینہ میں سے
جم گئے ہیں
نفاق پر
آپ نہیں جانتے ان کو
ہم
جانتے ہیں انہیں
عنقریب ہم عذاب دیں گے انہیں
دو مرتبہ
پھر
وہ لو ٹا ئے جائیں گے
عذاب کی طرف
بہت بڑے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِمَّنْ
حَوْلَكُمْ
مِّنَ
الْاَعْرَابِ
مُنٰفِقُوْنَ
وَمِنْ
اَھْلِ الْمَدِيْنَةِ
مَرَدُوْا
عَلَي
النِّفَاقِ
لَا تَعْلَمُھُمْ
نَحْنُ
نَعْلَمُھُمْ
سَنُعَذِّبُھُمْ
مَّرَّتَيْنِ
ثُمَّ
يُرَدُّوْنَ
اِلٰى
عَذَابٍ
عَظِيْمٍ
اور ان میں جو
تمہارے ارد گرد
سے۔ بعض
دیہاتی
منافق (جمع)
اور سے۔ بعض
مدینہ والے
اڑے ہوئے ہیں
پر
نفاق
تم نہیں جانتے ان کو
ہم
جانتے ہیں انہیں
جلد ہم انہیں عذاب دینگے
دو بار
پھر
وہ لوٹائے جائیں گے
طرف
عذاب
عظیم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]