بلاشبہ یقینا تمھارے پاس تمھی سے ایک رسول آیا ہے، اس پر بہت شاق ہے کہ تم مشقت میں پڑو، تم پر بہت حرص رکھنے والا ہے، مومنوں پر بہت شفقت کرنے والا، نہایت مہربان ہے۔[128]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
رَسُوۡلٌ
مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ
عَزِیۡزٌ
عَلَیۡہِ
مَا عَنِتُّمۡ
حَرِیۡصٌ
عَلَیۡکُمۡ
بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
رَءُوۡفٌ
رَّحِیۡمٌ
البتہ تحقیق
آگیا تمہارے پاس
ایک رسو
تمہارے نفسوں میں سے
گراں ہے
اس پر
کہ مشقت میں پڑو تم
حریص ہے
تم پر (بھلائی کا)
مومنوں پر
بہت مشفقت کرنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
جَآءَکُمۡ
رَسُوۡلٌ
مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ
عَزِیۡزٌ
عَلَیۡہِ
مَا عَنِتُّمۡ
حَرِیۡصٌ
عَلَیۡکُمۡ
بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
رَءُوۡفٌ
رَّحِیۡمٌ
بلاشبہ یقیناً
آئے ہیں تمہارے پاس
ایک عظیم رسول
خود تم میں سے
گراں ہے
اس پر
جو تم مشقت میں پڑو
بہت حرص رکھنے والا ہے
تم پر
مومنوں پر
بہت شفقت کرنے والا
نہایت مہربان ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ جَآءَكُمْ
رَسُوْلٌ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
عَزِيْزٌ
عَلَيْهِ
مَا
عَنِتُّمْ
حَرِيْصٌ
عَلَيْكُمْ
بِالْمُؤْمِنِيْنَ
رَءُوْفٌ
رَّحِيْمٌ
البتہ تمہارے پاس آیا
ایک رسول
سے
تمہاری جانیں (تم)
گراں
اس پر
جو
تمہیں تکلیف پہنچے
حریص (بہت خواہشمند)
تم پر
مومنوں پر
انتہائی شفیق
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]