اور جب بھی کوئی سورت نازل کی جاتی ہے تو ان کا بعض بعض کی طرف دیکھتا ہے کہ کیا تمھیں کوئی دیکھ رہا ہے ؟ پھر واپس پلٹ جاتے ہیں۔ اللہ نے ان کے دل پھیر دیے ہیں، اس لیے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو نہیں سمجھتے۔[127]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَاۤ
اُنۡزِلَتۡ
سُوۡرَۃٌ
نَّظَرَ
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی بَعۡضٍ
ہَلۡ
یَرٰىکُمۡ
مِّنۡ اَحَدٍ
ثُمَّ
انۡصَرَفُوۡا
صَرَفَ
اللّٰہُ
قُلُوۡبَہُمۡ
بِاَنَّہُمۡ
قَوۡمٌ
لَّایَفۡقَہُوۡنَ
اور جب بھی
نازل کی جاتی ہے
کوئی سورت
دیکھتا ہے
بعض ان کا
طرف بعض کی
کیا
دیکھ رہا ہے تمہیں
کوئی ایک
پھر
وہ پھر جاتے ہیں
پھیر دیا
اللہ نے
ان کے دلوں کو
بوجہ اس کے کہ وہ
ایسے لوگ ہیں
نہیں وہ سمجھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَاۤ
اُنۡزِلَتۡ
سُوۡرَۃٌ
نَّظَرَ
بَعۡضُہُمۡ
اِلٰی بَعۡضٍ
ہَلۡ
یَرٰىکُمۡ
مِّنۡ اَحَدٍ
ثُمَّ
انۡصَرَفُوۡا
صَرَفَ
اللّٰہُ
قُلُوۡبَہُمۡ
بِاَنَّہُمۡ
قَوۡمٌ
لَّایَفۡقَہُوۡنَ
اور جب بھی
اتاری جاتی ہے
کوئی سورت
دیکھتاہے
ان میں سے بعض
بعض کی طرف
کیا
دیکھ رہا ہے تمہیں
کوئی ایک
پھر
وہ واپس پلٹ جاتے ہیں
پھیر دیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
ان کے دلوں کو
اس لیے کہ یقیناً وہ
لوگ ہیں
نہیں وہ سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا مَآ
اُنْزِلَتْ
سُوْرَةٌ
نَّظَرَ
بَعْضُھُمْ
اِلٰى
بَعْضٍ
هَلْ
يَرٰىكُمْ
مِّنْ اَحَدٍ
ثُمَّ
انْصَرَفُوْا
صَرَفَ
اللّٰهُ
قُلُوْبَھُمْ
بِاَنَّھُمْ
قَوْمٌ
لَّا يَفْقَهُوْنَ
اور جب
اتاری جاتی ہے
کوئی سورة
دیکھتا ہے
ان میں سے (کوئی ایک)
کو
بعض (دوسرے)
کیا
دیکھتا ہے تمہیں
کوئی
پھر
وہ پھرجاتے ہیں
پھیر دئیے
اللہ
ان کے دل
کیونکہ وہ
لوگ
سمجھ نہیں رکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]