اور کون ہے جو ابراہیم کی ملت سے بے رغبتی کرے گا سوائے اس کے جس نے اپنے آپ کو بے وقوف بنا لیا، اور بے شک ہم نے اسے دنیا میں چن لیا اور بلا شبہ وہ آخرت میں یقینا صالح لوگوں سے ہے۔[130]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّرۡغَبُ
عَنۡ مِّلَّۃِ
اِبۡرٰہٖمَ
اِلَّا
مَنۡ
سَفِہَ
نَفۡسَہٗ
وَلَقَدِ
اصۡطَفَیۡنٰہُ
فِی الدُّنۡیَا
وَاِنَّہٗ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
لَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کون ہے جو
منہ موڑے
طریقے سے
ابراہیم کے
مگر
وہ جس سے
بیوقوف بنایا
اپنے آپ کو
اور البتہ تحقیق
چن لیا تھا ہم نے اسے
دنیا میں
اور بےشک وہ
آخرت میں
البتہ صالح لوگوں میں سے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
یَّرۡغَبُ
عَنۡ مِّلَّۃِ
اِبۡرٰہٖمَ
اِلَّا
مَنۡ
سَفِہَ
نَفۡسَہٗ
وَلَقَدِ
اصۡطَفَیۡنٰہُ
فِی الدُّنۡیَا
وَاِنَّہٗ
فِی الۡاٰخِرَۃِ
لَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور کون ہے
منہ موڑے
ملت سے
ابراہیم کی
مگر
جس نے
بیوقوف بنالیا
خود کو
اوربلاشبہ یقیناً
ہم نے چن لیا اسے
دنیا میں
اوربلاشبہ وہ
آخرت میں
یقیناً صالحین میں سے ہوگا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
يَرْغَبُ
عَنْ مِلَّةِ
اِبْرَاهِيمَ
اِلَّا مَنْ
سَفِهَ
نَفْسَهُ
وَ لَقَدِ
اصْطَفَيْنَاهُ
فِي الدُّنْيَا
وَاِنَّهُ
فِي الْآخِرَةِ
لَمِنَ
الصَّالِحِينَ
اور کون
منہ موڑے
دین سے
ابراہیم
سوائے اس کے
بیوقوف بنایا
اپنے آپ کو
اور بیشک
ہم نے اس کو چن لیا
دنیا میں
اور بیشک
آخرت میں
سے
نیکو کار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]