اے ہمارے رب! اور ان میں انھی میں سے ایک رسول بھیج جو ان پر تیری آیتیں پڑھے اور انھیں کتاب و حکمت سکھائے اور انھیں پاک کرے، بے شک تو ہی سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[129]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَا
وَابۡعَثۡ
فِیۡہِمۡ
رَسُوۡلًا
مِّنۡہُمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِکَ
وَیُعَلِّمُہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَیُزَکِّیۡہِمۡ
اِنَّکَ
اَنۡتَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
اے ہمارے رب
اور مبعوث فرما
ان میں
ایک رسول کو
ان ہی میں سے
وہ تلاوت کرے
ان پر
آیات تیری
اور وہ تعلیم دے انہیں
کتاب
اور حکمت کی
اور وہ تزکیہ کرے ان کا
بےشک تو
تو ہی ہے
بہت زبردست
خوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَا
وَابۡعَثۡ
فِیۡہِمۡ
رَسُوۡلًا
مِّنۡہُمۡ
یَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِکَ
وَیُعَلِّمُہُمُ
الۡکِتٰبَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَیُزَکِّیۡہِمۡ
اِنَّکَ
اَنۡتَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
اے ہمارے رب
اور تو بھیج
ان میں
ایک رسول
انہی میں سے
وہ پڑ ھ کر سنائے
انہیں
تیری آیات
اورتعلیم دے ان کو
کتاب کی
اور حکمت کی
اور ان کو پاک کرے
یقیناً تو
تو ہی
سب پر غالب
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَبَّنَا
وَابْعَثْ
فِيهِمْ
رَسُوْلًا
مِنْهُمْ
يَتْلُوْ
عَلَيْهِمْ
آيَاتِکَ
وَ
يُعَلِّمُهُمُ
الْكِتَابَ
وَ
الْحِكْمَةَ
وَيُزَكِّيهِمْ
اِنَکَ اَنْتَ
الْعَزِيزُ
الْحَكِيمُ
اے ہمارے رب
اور بھیج
ان میں
ایک رسول
ان میں سے
وہ پڑھے
ان پر
تیری آیتیں
اور
انہیں تعلیم دے
کتاب
اور
حکمت
اور انہیں پاک کرے
بیشک تو
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]