کہہ دے کون ہے جو تمھیں آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہے؟ یا کون ہے جو کانوں اور آنکھوں کا مالک ہے؟ اور کون زندہ کو مردہ سے نکالتا اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے؟ اور کون ہے جو ہر کام کی تدبیر کرتا ہے؟ تو ضرور کہیں گے ’’اللہ‘‘ تو کہہ پھر کیا تم ڈرتے نہیں؟[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
یَّرۡزُقُکُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
اَمَّنۡ
یَّمۡلِکُ
السَّمۡعَ
وَالۡاَبۡصَارَ
وَمَنۡ
یُّخۡرِجُ
الۡحَیَّ
مِنَ الۡمَیِّتِ
وَیُخۡرِجُ
الۡمَیِّتَ
مِنَ الۡحَیِّ
وَمَنۡ
یُّدَبِّرُ
الۡاَمۡرَ
فَسَیَقُوۡلُوۡنَ
اللّٰہُ
فَقُلۡ
اَفَلَا
تَتَّقُوۡنَ
کہہ دیجیے
کون
رزق دیتا ہے تمہیں
آسمان سے
اور زمین سے
یا کون
مالک ہوسکتا ہے
کانوں
اور آنکھوں کا
اور کون
نکالتا ہے
زندہ کو
مردہ سے
اور نکالتا ہے
مردہ کو
زندہ سے
اور کون
تدبیر کرتا ہے
کام کی
تو وہ ضرور کہیں گے
اللہ تعالی
تو کہہ دیجیے
کیا بھلا نہیں
تم ڈرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
مَنۡ
یَّرۡزُقُکُمۡ
مِّنَ السَّمَآءِ
وَالۡاَرۡضِ
اَمَّنۡ
یَّمۡلِکُ
السَّمۡعَ
وَالۡاَبۡصَارَ
وَمَنۡ
یُّخۡرِجُ
الۡحَیَّ
مِنَ الۡمَیِّتِ
وَیُخۡرِجُ
الۡمَیِّتَ
مِنَ الۡحَیِّ
وَمَنۡ
یُّدَبِّرُ
الۡاَمۡرَ
فَسَیَقُوۡلُوۡنَ
اللّٰہُ
فَقُلۡ
اَفَلَا
تَتَّقُوۡنَ
آپ کہہ دیں
کون
رزق دیتا ہے تمہیں
آسمان سے
اور زمین سے
یا کون
مالک ہے
کانوں
اورآنکھوں کا
اور کون
نکالتا ہے
زندہ کو
مردہ سے
اور نکالتا ہے
مردہ کو
زندہ سے
اور کون
تدبیر کرتا ہے
کام کی
توجلد ہی وہ کہیں گے
اللہ تعالیٰ
تو کہو
تو کیا نہیں
تم ڈرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
مَنْ
يَّرْزُقُكُمْ
مِّنَ
السَّمَآءِ
وَالْاَرْضِ
اَمَّنْ
يَّمْلِكُ
السَّمْعَ
وَالْاَبْصَارَ
وَمَنْ
يُّخْرِجُ
الْحَيَّ
مِنَ
الْمَيِّتِ
وَيُخْرِجُ
الْمَيِّتَ
مِنَ
الْحَيِّ
وَمَنْ
يُّدَبِّرُ الْاَمْرَ
فَسَيَقُوْلُوْنَ
اللّٰهُ
فَقُلْ
اَفَلَا تَتَّقُوْنَ
آپ پوچھیں
کون
رزق دیتا ہے تمہیں
سے
آسمان
اور زمین
یا کون
مالک ہے
کان
اور آنکھیں
اور کون
نکالتا ہے
زندہ
سے
مردہ
اور نکالتا ہے
مردہ
سے
زندہ
اور کون
تدبیر کرتا ہے کام
سو وہ بول اٹھیں گے
اللہ
آپ کہہ دیں
کیا پھر تم نہیں ڈرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]