اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اس پر ایمان نہیں لاتے اور تیرا رب فساد کرنے والوں کو زیادہ جاننے والا ہے۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یُّؤۡمِنُ
بِہٖ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
لَّایُؤۡمِنُ
بِہٖ
وَرَبُّکَ
اَعۡلَمُ
بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور ان میں سے کوئی ہے
جو
ایمان لاتا ہے
اس پر
اور ان میں سے کوئی ہے
جو
نہیںوہ ایمان لاتا
اس پر
اور رب آپ کا
خوب جانتا ہے
فساد کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
یُّؤۡمِنُ
بِہٖ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
لَّایُؤۡمِنُ
بِہٖ
وَرَبُّکَ
اَعۡلَمُ
بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور ان میں سے کچھ ہیں
جو
ایمان لاتے ہیں
اس(قرآن)پر
اور ان میں سے ہیں
جو
نہیں ایمان لاتے
اس پر
اور رب آپ کا
زیادہ جاننے والا ہے
فساد کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمِنْھُمْ
مَّنْ
يُّؤْمِنُ
بِهٖ
وَمِنْھُمْ
مَّنْ
لَّا يُؤْمِنُ
بِهٖ
وَرَبُّكَ
اَعْلَمُ
بِالْمُفْسِدِيْنَ
اور ان میں سے
جو (بعض)
ایمان لائیں گے
اس پر
اور ان میں سے
جو (بعض)
نہیں ایمان لائیں گے
اس پر
تیرا رب
خوب جانتا ہے
فساد کرنے والوں کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]