وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّسۡتَمِعُوۡنَ اِلَیۡکَ ؕ اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ وَ لَوۡ کَانُوۡا لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴۲﴾
اور ان میں سے کچھ وہ ہیں جو تیری طرف کان لگاتے ہیں، تو کیا تو بہروں کو سنائے گا، اگرچہ وہ نہ سمجھتے ہوں۔[42]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمِنْهُمْ
|
And among them |
مَنْ
|
(are some) who |
يَسْتَمِعُونَ س م ع |
listen سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
إِلَيْكَ
|
to you |
أَفَأَنْتَ
|
But (can) you? |
تُسْمِعُ س م ع |
cause to hear سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
الصُّمَّ ص م م |
the deaf |
وَلَوْ
|
even though |
كَانُوا ك و ن |
they [were] مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
لَا
|
(do) not |
يَعْقِلُونَ ع ق ل |
use reason |