اے لوگو! بے شک تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے عظیم نصیحت اور اس کے لیے سراسر شفا جو سینوں میں ہے اور ایمان والوں کے لیے سرا سر ہدایت اور رحمت آئی ہے۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُ
قَدۡ
جَآءَتۡکُمۡ
مَّوۡعِظَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَشِفَآءٌ
لِّمَا
فِی الصُّدُوۡرِ
وَہُدًی
وَّرَحۡمَۃٌ
لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اے لوگو
تحقیق
آچکی تمہارے پاس
ایک نصیحت
تمہارے رب کی طرف سے
اور شفا
اس کے لے جو
سینوں میں ہے
اور ہدایت
اور رحمت
ایمان لانے والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
النَّاسُ
قَدۡ
جَآءَتۡکُمۡ
مَّوۡعِظَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَشِفَآءٌ
لِّمَا
فِی الصُّدُوۡرِ
وَہُدًی
وَّرَحۡمَۃٌ
لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اے
لوگو
تحقیق
آگئی تمہارے پاس
عظیم نصیحت
تمہارے رب کی جانب سے
اور شفاء
واسطے اس کے جو
دلوں میں ہے
اور ہدایت
اور رحمت
مومنوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
النَّاسُ
قَدْ جَآءَتْكُمْ
مَّوْعِظَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَشِفَآءٌ
لِّمَا
فِي الصُّدُوْرِ
وَهُدًى
وَّرَحْمَةٌ
لِّلْمُؤْمِنِيْنَ
اے
لوگو
تحقیق آگئی تمہارے پاس
نصیحت
سے
تمہارا رب
اور شفا
اس کے لیے جو
سینوں (دلوں) میں
اور ہدایت
اور رحمت
مومنوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]