🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة يونس
وَ مَا کَانَ لِنَفۡسٍ اَنۡ تُؤۡمِنَ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ وَ یَجۡعَلُ الرِّجۡسَ عَلَی الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾
اورکسی شخص کے لیے ممکن نہیں کہ ایمان لائے مگر اللہ کے اذن سے اور وہ گندگی ان لوگوں پر ڈالتا ہے جو نہیں سمجھتے۔[100]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَمَا
And not
كَانَ
ك و ن
is
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
لِنَفْسٍ
ن ف س
for a soul
أَنْ
to
تُؤْمِنَ
أ م ن
believe
إِلَّا
except
بِإِذْنِ
أ ذ ن
by (the) permission
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
اللَّهِ
أ ل ه
(of) Allah
وَيَجْعَلُ
ج ع ل
And He will place
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
الرِّجْسَ
ر ج س
the wrath
عَلَى
on
الَّذِينَ
those who
لَا
(do) not
يَعْقِلُونَ
ع ق ل
use reason