اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ پر کوئی جھوٹ باندھے؟ یہ لوگ اپنے رب کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور گواہ کہیں گے یہ ہیں وہ لوگ جنھوں نے اپنے رب پر جھوٹ بولا۔ سن لو! ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
اَظۡلَمُ
مِمَّنِ
افۡتَرٰی
عَلَی اللّٰہِ
کَذِبًا
اُولٰٓئِکَ
یُعۡرَضُوۡنَ
عَلٰی رَبِّہِمۡ
وَیَقُوۡلُ
الۡاَشۡہَادُ
ہٰۤؤُلَآءِ
الَّذِیۡنَ
کَذَبُوۡا
عَلٰی رَبِّہِمۡ
اَلَا
لَعۡنَۃُ
اللّٰہِ
عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور کون
بڑا ظالم ہے
اس سے جو
گھڑ لے
اللہ پر
جھوٹ
یہی لوگ ہیں
جو پیش کیے جائیں گے
اپنے رب پر
اور کہیں گے
گواہ
یہ ہیں
وہ لوگ جنہوں نے
جھوٹ بولا
اپنے رب پر
خبردار
لعنت ہے
اللہ کی
پر ظالموں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡ
اَظۡلَمُ
مِمَّنِ
افۡتَرٰی
عَلَی اللّٰہِ
کَذِبًا
اُولٰٓئِکَ
یُعۡرَضُوۡنَ
عَلٰی رَبِّہِمۡ
وَیَقُوۡلُ
الۡاَشۡہَادُ
ہٰۤؤُلَآءِ
الَّذِیۡنَ
کَذَبُوۡا
عَلٰی رَبِّہِمۡ
اَلَا
لَعۡنَۃُ
اللّٰہِ
عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ
اور کون
بڑا ظالم ہے
اس سے جو
گھڑے
اللہ تعالیٰ پر
کوئی جھوٹ
یہ لوگ
پیش کیے جا ئیں گے
اپنے رب کے سامنے
اور کہیں گے
گواہ
یہی لوگ ہیں
جنہوں نے
جھوٹ کہا
اپنے رب پر
سن لو
لعنت ہے
اللہ تعالی ٰکی
ظا لموں پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَنْ
اَظْلَمُ
مِمَّنِ
افْتَرٰي
عَلَي اللّٰهِ
كَذِبًا
اُولٰٓئِكَ
يُعْرَضُوْنَ
عَلٰي رَبِّهِمْ
وَيَقُوْلُ
الْاَشْهَادُ
هٰٓؤُلَآءِ
الَّذِيْنَ
كَذَبُوْا
عَلٰي رَبِّهِمْ
اَلَا
لَعْنَةُ اللّٰهِ
عَلَي
الظّٰلِمِيْنَ
اور کون
سب سے بڑا ظالم
اس سے جو
باندھے
اللہ پر
جھوٹ
یہ لوگ
پیش کیے جائیں گے
اپنے رب کے سامنے
اور کہیں گے وہ
گواہ (جمع)
یہی ہیں
وہ جنہوں نے
جھوٹ بولا
اپنے رب پر
یاد رکھو
اللہ کی پھٹکار
پر
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]