انھوں نے کہا اے ہود! تو ہمارے پاس کوئی واضح دلیل لے کر نہیں آیا اور ہم اپنے معبودوں کو تیرے کہنے سے ہرگز چھوڑنے والے نہیں اور نہ کسی طرح تجھ پر ایمان لانے والے ہیں۔[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰہُوۡدُ
مَا
جِئۡتَنَا
بِبَیِّنَۃٍ
وَّمَا
نَحۡنُ
بِتَارِکِیۡۤ
اٰلِہَتِنَا
عَنۡ قَوۡلِکَ
وَمَا
نَحۡنُ
لَکَ
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
انہوں نے کہا
اے ہود
نہیں
لایا تو ہمارے پاس
کوئی واضح دلیل
اور نہیں ہیں
ہم
چھوڑنے والے
اپنے لہوٰں کو
تیری بات سے
اور نہیں ہیں
ہم
تجھ پر
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰہُوۡدُ
مَا
جِئۡتَنَا
بِبَیِّنَۃٍ
وَّمَا
نَحۡنُ
بِتَارِکِیۡۤ
اٰلِہَتِنَا
عَنۡ قَوۡلِکَ
وَمَا
نَحۡنُ
لَکَ
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
انہوں نے کہا
اے ہود
نہیں
تم لائے ہمارے پاس
کوئی واضح دلیل
اور نہیں
ہم
چھوڑنے والے
اپنے معبودوں کو
تمہاری بات کی وجہ سے
اور نہ ہی
ہم ہیں
تم پر
ایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
يٰهُوْدُ
مَا جِئْتَنَا
بِبَيِّنَةٍ
وَّمَا
نَحْنُ
بِتَارِكِيْٓ
اٰلِهَتِنَا
عَنْ قَوْلِكَ
وَمَا
نَحْنُ
لَكَ
بِمُؤْمِنِيْنَ
وہ بولے
اے ہود
تو نہیں آیا ہمارے پا
کوئی دلیل (سند) لے کر
اور نہیں
ہم
چھوڑنے والے
اپنے معبود
تیرے کہنے سے
اور نہیں
ہم
تیرے لیے (تجھ پر)
ایمان لانے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]