اور ان کے پیچھے اس دنیا میں لعنت لگا دی گئی اور قیامت کے دن بھی۔ سن لو! بے شک عاد نے اپنے رب سے کفر کیا۔ سن لو! عاد کے لیے ہلاکت ہے، جو ہود کی قوم تھی۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاُتۡبِعُوۡا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
لَعۡنَۃً
وَّیَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
اَلَاۤ
اِنَّ
عَادًا
کَفَرُوۡا
رَبَّہُمۡ
اَلَا
بُعۡدًا
لِّعَادٍ
قَوۡمِ
ہُوۡدٍ
اور ان کے پیچھے لگا دی گئی
اس دنیا میں
لعنت
اور دن
قیامت کے (بھی)
خبردار
بےشک
عاد نے
کفر کیا
اپنے رب کا
خبردار
دوری ہے
عاد کے لیے
جو قوم تھی
ہود کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاُتۡبِعُوۡا
فِیۡ ہٰذِہِ الدُّنۡیَا
لَعۡنَۃً
وَّیَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
اَلَاۤ
اِنَّ
عَادًا
کَفَرُوۡا
رَبَّہُمۡ
اَلَا
بُعۡدًا
لِّعَادٍ
قَوۡمِ ہُوۡدٍ
اور ان کے پیچھے لگا دی گئی
اس دنیا میں
لعنت
اور دن
قیامت کے
سن لو
یقیناً
عاد نے
کفر کیا
اپنے رب کا
سن لو
ہلاکت ہے
عاد کے لیے
ہود کی قوم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاُتْبِعُوْا
فِيْ
هٰذِهِ الدُّنْيَا
لَعْنَةً
وَّيَوْمَ
الْقِيٰمَةِ
اَلَآ
اِنَّ
عَادًا
كَفَرُوْا
رَبَّهُمْ
اَلَا
بُعْدًا
لِّعَادٍ
قَوْمِ هُوْدٍ
اور ان کے پیچھے لگا دی گئی
میں
اس دنیا
لعنت
اور روز
قیامت
یاد رکھو
بیشک
عاد
وہ منکر ہوئے
اپنا رب
یاد رکھو
پھٹکار
عاد کے لیے
ہود کی قوم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]