اور بلاشبہ یقینا ہمارے بھیجے ہوئے ابراہیم کے پاس خوش خبری لے کر آئے، انھوں نے سلام کہا، اس نے کہا سلام ہو، پھر دیر نہیں کی کہ ایک بھنا ہوا بچھڑا لے آیا۔[69]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُنَاۤ
اِبۡرٰہِیۡمَ
بِالۡبُشۡرٰی
قَالُوۡا
سَلٰمًا
قَالَ
سَلٰمٌ
فَمَا
لَبِثَ
اَنۡ
جَآءَ
بِعِجۡلٍ
حَنِیۡذٍ
اور البتہ تحقیق
آگئے
ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے)
ابراہیم کے پاس
ساتھ خوش خبری کے
انہوں نے کہا
سلام
اس نے کہا
سلام ہو
پس نہ
وہ ٹھہرا
مگر
وہ لے آیا
ایک بچھڑا
بھنا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
جَآءَتۡ
رُسُلُنَاۤ
اِبۡرٰہِیۡمَ
بِالۡبُشۡرٰی
قَالُوۡا
سَلٰمًا
قَالَ
سَلٰمٌ
فَمَا
لَبِثَ
اَنۡ
جَآءَ
بِعِجۡلٍ
حَنِیۡذٍ
اور بلاشبہ یقیناً
آئے
ہمارے بھیجے ہوئے
ابراہیم کےپاس
خوس خبری کے ساتھ
انہوں نے کہا
سلام
اُس نے کہا
سلام
پھر نہیں
دیر کی اُ س نے
یہ کہ
وہ لے آیا
بچھڑا
بھنا ہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ جَآءَتْ
رُسُلُنَآ
اِبْرٰهِيْمَ
بِالْبُشْرٰي
قَالُوْا
سَلٰمًا
قَالَ
سَلٰمٌ
فَمَا لَبِثَ
اَنْ
جَآءَ بِعِجْلٍ
حَنِيْذٍ
اور البتہ آئے
ہمارے فرشتے
ابراہیم
خوشخبری لے کر
وہ بولے
سلام
اس نے کہا
سلام
پھر اس نے دیر نہ کی
کہ
ایک بچھڑا لے آیا
بھنا ہوا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]