انھوں نے کہا اے لوط! بے شک ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے ہیں، یہ ہرگز تجھ تک نہیں پہنچ پائیں گے، سو اپنے گھر والوں کو رات کے کسی حصے میں لے کر چل نکل اور تم میں سے کوئی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے مگر تیری بیوی۔ بے شک حقیقت یہ ہے کہ اس پر وہی مصیبت آنے والی ہے جو ان پر آئے گی۔ بے شک ان کے وعدے کا وقت صبح ہے، کیا صبح واقعی قریب نہیں۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰلُوۡطُ
اِنَّا
رُسُلُ
رَبِّکَ
لَنۡ
یَّصِلُوۡۤا
اِلَیۡکَ
فَاَسۡرِ
بِاَہۡلِکَ
بِقِطۡعٍ
مِّنَ الَّیۡلِ
وَلَا
یَلۡتَفِتۡ
مِنۡکُمۡ
اَحَدٌ
اِلَّا
امۡرَاَتَکَ
اِنَّہٗ
مُصِیۡبُہَا
مَاۤ
اَصَابَہُمۡ
اِنَّ
مَوۡعِدَہُمُ
الصُّبۡحُ
اَلَـیۡسَ
الصُّبۡحُ
بِقَرِیۡبٍ
انہوں نے کہا
اے لوط
بےشک ہم
بھیجے ہوئے ہیں
تیرے رب کے
ہر گز نہ
وہ پہنچ سکیں گے
تجھ تک
پس لے چل
اپنے گھروالوں کو
ایک ٹکڑے میں
رات کے
اور نہ
پلٹ کر دیکھے
تم میں سے
کوئی ایک
مگر
بیوی تمہاری
بےشک وہ
پہنچنے والا ہے اسے (بھی)
جو
پہنچے گاانہیں
بےشک
ان کے وعدے کا وقت
صبح ہے
کیا نہیں ہے
صبح
قریب ہی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡا
یٰلُوۡطُ
اِنَّا
رُسُلُ
رَبِّکَ
لَنۡ
یَّصِلُوۡۤا
اِلَیۡکَ
فَاَسۡرِ
بِاَہۡلِکَ
بِقِطۡعٍ
مِّنَ الَّیۡلِ
وَلَا یَلۡتَفِتۡ
مِنۡکُمۡ
اَحَدٌ
اِلَّا
امۡرَاَتَکَ
اِنَّہٗ
مُصِیۡبُہَا
مَاۤ
اَصَابَہُمۡ
اِنَّ
مَوۡعِدَہُمُ
الصُّبۡحُ
اَلَـیۡسَ
الصُّبۡحُ
بِقَرِیۡبٍ
انہوں نے کہا
اے لوط
یقیناً ہم
فرشتے ہیں
آپ کے رب کے
ہرگز نہیں
وہ پہنچ پائیں گے
آپ تک
چنانچہ لے کر نکل جا ؤ
اپنے گھر والوں کو
کسی حصہ میں
رات میں سے
اور نہ پیچھے مڑ کر دیکھے
تم میں سے
کوئی ایک
مگر
تمہاری بیوی
بلاشبہ وہ
پہنچنے والا ہے اس تک
جو
ان تک پہنچے گا
یقیناً
ان کے وعدے کا وقت
صبح کا ہے
کیا نہیں ہے
صبح
قریب
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
يٰلُوْطُ
اِنَّا رُسُلُ
رَبِّكَ
لَنْ يَّصِلُوْٓا
اِلَيْكَ
فَاَسْرِ
بِاَهْلِكَ
بِقِطْعٍ
مِّنَ
الَّيْلِ
وَلَا يَلْتَفِتْ
مِنْكُمْ
اَحَدٌ
اِلَّا
امْرَاَتَكَ
اِنَّهٗ
مُصِيْبُهَا
مَآ
اَصَابَهُمْ
اِنَّ
مَوْعِدَهُمُ
الصُّبْحُ
اَلَيْسَ
الصُّبْحُ
بِقَرِيْبٍ
وہ بولے
بیشک ہم
بھیجے ہوئے
تمہارا رب
وہ رہ گز نہ پہنچیں گے
تم تک
سو لے نکل
اپنے گھر والوں کے ساتھ
کوئی حصہ
سے (کا)
رات
اور نہ مڑ کر دیکھے
تم میں سے
کوئی
سوا
تمہاری بیوی
بیشک وہ
اس کو پہنچنے والا
جو
ان کو پہنچے گا
بیشک
ان کا وعدہ
صبح
کیا نہیں
صبح
نزدیک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]