وَ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ رَحِیۡمٌ وَّدُوۡدٌ ﴿۹۰﴾
اور اپنے رب سے بخشش مانگو، پھر اس کی طرف پلٹ آئو، بے شک میرا رب نہایت رحم والا، بہت محبت والا ہے۔[90]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاسْتَغْفِرُوا غ ف ر |
And ask forgiveness |
رَبَّكُمْ ر ب ب |
(of) your Lord |
ثُمَّ
|
then |
تُوبُوا ت و ب |
turn in repentance |
إِلَيْهِ
|
to Him |
إِنَّ
|
Indeed |
رَبِّي ر ب ب |
my Lord |
رَحِيمٌ ر ح م |
(is) Most Merciful |
وَدُودٌ و د د |
Most Loving وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔ مترادفات .اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
|
|