اور جب ہمارا حکم آیا ہم نے شعیب کو اور ان لوگوں کو جو اس کے ہمراہ ایمان لائے تھے، اپنی خاص رحمت سے بچا لیا اور ان لوگوں کو جنھوں نے ظلم کیا تھا، چیخ نے پکڑ لیا، تو انھوں نے اپنے گھروں میں اس حال میں صبح کی کہ گرے پڑے تھے۔[94]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَآءَ
اَمۡرُنَا
نَجَّیۡنَا
شُعَیۡبًا
وَّالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَہٗ
بِرَحۡمَۃٍ
مِّنَّا
وَاَخَذَتِ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوا
الصَّیۡحَۃُ
فَاَصۡبَحُوۡا
فِیۡ دِیَارِہِمۡ
جٰثِمِیۡنَ
اور جب
آگیا
فیصلہ ہمارا
نجات دی ہم نے
شعیب کو
اور ان کو جو
ایمان لائے
ساتھ اس کے
ساتھ رحمت کے
اپنی طرف سے
اور پکڑ لیا
ان کو جنہوں نے
ظلم کیا تھا
چنگھاڑنے
تو انہوں نے صبح کی
اپنے گھروں میں
اوندھے منہ پڑے ہوئے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
جَآءَ
اَمۡرُنَا
نَجَّیۡنَا
شُعَیۡبًا
وَّالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
مَعَہٗ
بِرَحۡمَۃٍ
مِّنَّا
وَاَخَذَتِ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوا
الصَّیۡحَۃُ
فَاَصۡبَحُوۡا
فِیۡ دِیَارِہِمۡ
جٰثِمِیۡنَ
اور جب
آیا
حکم ہمارا
نجات دی ہم نے
شعیب کو
اور ان لوگو ں کو جو
ایمان لائے
اس کے ساتھ
خاص رحمت سے
اپنی طرف سے
اور پکڑ لیا
جنہوں نے
ظلم کیا
ایک ہولناک چیخ نے
تو انہوں نے صبح کی
اپنے گھروں میں
اوندھے منہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا
جَآءَ
اَمْرُنَا
نَجَّيْنَا
شُعَيْبًا
وَّالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
مَعَهٗ
بِرَحْمَةٍ
مِّنَّا
وَاَخَذَتِ
الَّذِيْنَ
ظَلَمُوا
الصَّيْحَةُ
فَاَصْبَحُوْا
فِيْ دِيَارِهِمْ
جٰثِمِيْنَ
اور جب
آیا
ہمارا حکم
ہم نے بچالیا
شعیب
اور جو لوگ
ایمان لائے
اس کے ساتھ
رحمت سے
اپنی سے
اور آلیا
وہ لوگ جو
انہوں نے ظلم کیا
کڑک (چنگھاڑ)
سو صبح کی انہوں نے
اپنے گھروں میں
اوندھے پڑے ہوئے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]