پھر ان امتوں میں سے جو تم سے پہلے تھیں، کچھ بچی کھچی بھلائی والے لوگ کیوں نہ ہوئے، جو زمین میں فساد سے منع کرتے، سوائے تھوڑے سے لوگوں کے جنھیں ہم نے ان میں سے نجات دی اور وہ لوگ جنھوں نے ظلم کیا، وہ ان چیزوں کے پیچھے پڑگئے جن میں انھیں عیش و آرام دیا گیا تھا اور وہ مجرم تھے۔[116]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَوۡلَا
کَانَ
مِنَ الۡقُرُوۡنِ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
اُولُوۡا بَقِیَّۃٍ
یَّنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡفَسَادِ
فِی الۡاَرۡضِ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
مِّمَّنۡ
اَنۡجَیۡنَا
مِنۡہُمۡ
وَاتَّبَعَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مَاۤ
اُتۡرِفُوۡا
فِیۡہِ
وَکَانُوۡا
مُجۡرِمِیۡنَ
پھر کیوں نہ
ہوئے
ان امتوں میں سے
جو تم سے پہلے تھیں
انجام پر نظر رکھنے والے
جو روکتے
فساد سے
زمین میں
مگر
بہت تھوڑے
ان میں سے جنہیں
نجات دی ہم نے
ان میں سے
اور پیچھے لگے
وہ جنہوں نے
ظلم کیا
اس کو جو
وہ عیش وآرام دئیے گئے تھے
جس میں
اور تھے وہ
مجرم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَوۡلَا
کَانَ
مِنَ الۡقُرُوۡنِ
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
اُولُوۡا بَقِیَّۃٍ
یَّنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡفَسَادِ
فِی الۡاَرۡضِ
اِلَّا
قَلِیۡلًا
مِّمَّنۡ
اَنۡجَیۡنَا
مِنۡہُمۡ
وَاتَّبَعَ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مَاۤ
اُتۡرِفُوۡا
فِیۡہِ
وَکَانُوۡا
مُجۡرِمِیۡنَ
پھر کیوں نہ
ہوئے
قوموں میں سے
تم سے پہلے
بچی کچھی بھلائی والے لوگ
وہ منع کرتے
فساد سے
زمین میں
سوائے
تھوڑے سے لوگوں کے
اس میں سے جن کو
نجات دی ہم نے
اُن میں سے
اور پیچھے پڑے رہے
وہ لوگ
جنہوں نے ظلم کیا
جن میں
وہ عیش و آرام دیئے گئے
جن میں
اور تھے
جرائم پیشہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَوْ
لَا كَانَ
مِنَ
الْقُرُوْنِ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
اُولُوْا بَقِيَّةٍ
يَّنْهَوْنَ
عَنِ
الْفَسَادِ
فِي الْاَرْضِ
اِلَّا
قَلِيْلًا
مِّمَّنْ
اَنْجَيْنَا
مِنْهُمْ
وَاتَّبَعَ
الَّذِيْنَ
ظَلَمُوْا
مَآ اُتْرِفُوْا
فِيْهِ
وَكَانُوْا
مُجْرِمِيْنَ
پس کیوں
نہ ہوئے
سے
قومیں
سے
تم سے پہلے
صاحبِ خیر
روکتے
سے
فساد
زمین میں
مگر
تھوڑے
سے۔ جو
ہم نے بچالیا
ان سے
اور پیچھے رہے
وہ لوگ جو
انہوں نے ظلم کیا (ظالم)
جو انہیں دی گئی
اس میں
اور تھے وہ
گنہگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]