🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة يوسف
ثُمَّ یَاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ عَامٌ فِیۡہِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیۡہِ یَعۡصِرُوۡنَ ﴿٪۴۹﴾
پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا جس میں لوگوں پر بارش ہوگی اور وہ اس میں نچوڑیں گے۔[49]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ثُمَّ
Then
يَأْتِي
أ ت ي
will come
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
مِنْ
from
بَعْدِ
ب ع د
after
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
ذَلِكَ
that
عَامٌ
ع و م
a year
فِيهِ
in it
يُغَاثُ
غ ي ث
will be given abundant rain
غَیْث:مناسب وقت پر حسبِ ضرورت بارش۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
النَّاسُ
ن و س
the people
وَفِيهِ
and in it
يَعْصِرُونَ
ع ص ر
they will press
مُعْصِرَات:پانی سے بھرپور بادل۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،