اور بادشاہ نے کہا اسے میرے پاس لائو کہ میں اسے اپنے لیے خاص الخاص کر لوں، پھر جب اس نے اس سے بات کی تو کہا بلاشبہ تو آج ہمارے ہاں صاحب اقتدار، امانت دار ہے۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الۡمَلِکُ
ائۡتُوۡنِیۡ
بِہٖۤ
اَسۡتَخۡلِصۡہُ
لِنَفۡسِیۡ
فَلَمَّا
کَلَّمَہٗ
قَالَ
اِنَّکَ
الۡیَوۡمَ
لَدَیۡنَا
مَکِیۡنٌ
اَمِیۡنٌ
اور کہا
بادشاہ نے
لاؤ میرے پاس
اسے
میں اسے خالص کرلوں
اپنی ذات کے لئے
پھر جب
اس نے بات چیت کی اس سے
کہا
بےشک تو
آج سے
ہمارے پاس
مرتبے والا
امانت دار ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الۡمَلِکُ
ائۡتُوۡنِیۡ
بِہٖۤ
اَسۡتَخۡلِصۡہُ
لِنَفۡسِیۡ
فَلَمَّا
کَلَّمَہٗ
قَالَ
اِنَّکَ
الۡیَوۡمَ
لَدَیۡنَا
مَکِیۡنٌ
اَمِیۡنٌ
اور کہا
بادشاہ نے
لے آؤ میرے پاس
اس کو
میں خاص کر لوں اسے
اپنے لیے
پھر جب
اس نے بات کی اس سے
اس نے کہا
بلاشبہ آپ
آج
ہمارے ہاں
صاحب اقتدار
امانت دار
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الْمَلِكُ
ائْتُوْنِيْ
بِهٖٓ
اَسْتَخْلِصْهُ
لِنَفْسِيْ
فَلَمَّا
كَلَّمَهٗ
قَالَ
اِنَّكَ
الْيَوْمَ
لَدَيْنَا
مَكِيْنٌ
اَمِيْنٌ
اور کہا
بادشاہ
لے آؤ میرے پاس
اس کو
اس کو خاص کروں
اپنی ذات کے لیے
پھر جب
اس سے بات کی
اس نے کہا
بیشک تم
آج
ہمارے پاس
باوقار
امین
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]