یہاں تک کہ جب رسول بالکل ناامید ہوگئے اور انھوں نے گمان کیا کہ ان سے یقینا جھوٹ کہا گیا تھا تو ان کے پاس ہماری مدد آگئی، پھر جسے ہم چاہتے تھے وہ بچا لیا گیا اور ہمارا عذاب مجرم لوگوں سے ہٹایا نہیں جاتا۔[110]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤی
اِذَا
اسۡتَیۡئَسَ
الرُّسُلُ
وَظَنُّوۡۤا
اَنَّہُمۡ
قَدۡ
کُذِبُوۡا
جَآءَہُمۡ
نَصۡرُنَا
فَنُجِّیَ
مَنۡ
نَّشَآءُ
وَلَا
یُرَدُّ
بَاۡسُنَا
عَنِ الۡقَوۡمِ
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
یہاں تک کہ
جب
نا امید ہو گئے
رسول
اور انہوں نے سمجھا
کہ بےشک وہ
یقینا
وہ جھوٹ بولے گئے
آگئی ان کے پا س
مدد ہماری
تو بچالیا گیا
اس کو جسے
ہم چاہتے تھے
اور نہیں
پھیرا جاتا
عذاب ہمارا
ان لوگوں سے
جو مجرم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤی
اِذَا
اسۡتَیۡئَسَ
الرُّسُلُ
وَظَنُّوۡۤا
اَنَّہُمۡ
قَدۡ
کُذِبُوۡا
جَآءَہُمۡ
نَصۡرُنَا
فَنُجِّیَ
مَنۡ
نَّشَآءُ
وَلَا یُرَدُّ
بَاۡسُنَا
عَنِ الۡقَوۡمِ
الۡمُجۡرِمِیۡنَ
حتیٰ کہ
جب
مایوس ہو گئے
رسول
اور سمجھا انہوں نے
یقیناً وہ
واقعی
ان سے جھوٹ کہا گیا تھا
پہنچ گئی ان کو
مدد ہماری
پھر بچا لیا گیا
جسے
ہم نے چاہا
اور نہیں ٹالا جاتا
عذاب ہمارا
قوم سے
مجرموں کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
حَتّٰٓي
اِذَا
اسْتَيْئَسَ
الرُّسُلُ
وَظَنُّوْٓا
اَنَّهُمْ
قَدْ كُذِبُوْا
جَآءَهُمْ
نَصْرُنَا
فَنُجِّيَ
مَنْ
نَّشَآءُ
وَ
لَا يُرَدُّ
بَاْسُنَا
عَنِ
الْقَوْمِ
الْمُجْرِمِيْنَ
یہاں تک
جب
مایوس ہونے لگے
رسول (جمع)
اور انہوں نے گمان کیا
کہ وہ
ان سے جھوٹ کہا گیا
ان کے پاس آئی
ہماری مدد
پس بچا دئیے گئے
جنہیں
ہم نے چاہا
اور
نہیں پھیرا جاتا
ہمارا عذاب
سے
قوم
مجرم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]