بلاشبہ یقینا ان کے بیان میں عقلوں والوں کے لیے ہمیشہ سے ایک عبرت ہے، یہ ہرگز ایسی بات نہیں جو گھڑ لی جائے اور لیکن اس کی تصدیق ہے جو اس سے پہلے ہے اور ہر چیز کی تفصیل ہے اور ان لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے جو ایمان رکھتے ہیں۔[111]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
کَانَ
فِیۡ قَصَصِہِمۡ
عِبۡرَۃٌ
لِّاُولِی الۡاَلۡبَابِ
مَا
کَانَ
حَدِیۡثًا
یُّفۡتَرٰی
وَلٰکِنۡ
تَصۡدِیۡقَ
الَّذِیۡ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَتَفۡصِیۡلَ
کُلِّ
شَیۡءٍ
وَّہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
البتہ تحقیق
ہے
ان کے قصوں میں
عبرت
عقل والوں کے لئے
نہیں
ہے یہ
ایسی بات
جو گھڑ لی گئی
اور لیکن
تصدیق
اس چیز کی جو
جو اس سے پہلے ہے
اور تفصیل ہے
ہر
چیز کی
اور ہدایت
اور رحمت ہے
ان لوگوں کے لیے
جو ایمان لاتے ہو ں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡ
کَانَ
فِیۡ قَصَصِہِمۡ
عِبۡرَۃٌ
لِّاُولِی الۡاَلۡبَابِ
مَا
کَانَ
حَدِیۡثًا
یُّفۡتَرٰی
وَلٰکِنۡ
تَصۡدِیۡقَ
الَّذِیۡ
بَیۡنَ یَدَیۡہِ
وَتَفۡصِیۡلَ
کُلِّ
شَیۡءٍ
وَّہُدًی
وَّرَحۡمَۃً
لِّقَوۡمٍ
یُّؤۡمِنُوۡنَ
بلاشبہ یقیناً
۔(ہمیشہ سے )ہے
ان کے واقعات میں
بڑی عبرت
عقل مندوں کے لیے
نہیں
ہے
ایسی بات
جو گھڑ لی گئی ہو
لیکن
تصدیق ہے
اس کی جو
ان کے آگے ہے
اور تفصیل ہے
ہر
شے کی
اور ہدایت ہے
اور رحمت ہے
لوگوں کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَقَدْ
كَانَ
فِيْ
قَصَصِهِمْ
عِبْرَةٌ
لِّاُولِي الْاَلْبَابِ
مَا كَانَ
حَدِيْثًا
يُّفْتَرٰى
وَلٰكِنْ
تَصْدِيْقَ
الَّذِيْ
بَيْنَ يَدَيْهِ
وَتَفْصِيْلَ
كُلِّ
شَيْءٍ
وَّهُدًى
وَّرَحْمَةً
لِّقَوْمٍ
يُّؤْمِنُوْنَ
البتہ
ہے
میں
ان کے قصے
عبرت (نصیحت)
عقلمندوں کے لیے
نہیں ہے
بات
بنائی ہوئی
اور لیکن (بلکہ)
تصدیق
وہ جو
اس (اپنے سے) پہلی
اور تفصیل (بیان)
ہر
بات
اور ہدایت
اور رحمت
لوگوں کے لیے
جو ایمان لاتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]