اسی طرح ہم نے تجھے ایسی امت میں بھیجا جس سے پہلے کئی امتیں گزر چکیں، تاکہ تو انھیں وہ وحی پڑھ کر سنائے جو ہم نے تیری طرف بھیجی ہے، اس حال میں کہ وہ اس بے حد مہربان سے کفر کر رہے ہیں۔ کہہ دے وہی میرا رب ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسا کیا اور اسی کی طرف میرا لوٹنا ہے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَ
اَرۡسَلۡنٰکَ
فِیۡۤ اُمَّۃٍ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہَاۤ
اُمَمٌ
لِّتَتۡلُوَا۠
عَلَیۡہِمُ
الَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
وَہُمۡ
یَکۡفُرُوۡنَ
بِالرَّحۡمٰنِ
قُلۡ
ہُوَ
رَبِّیۡ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
عَلَیۡہِ
تَوَکَّلۡتُ
وَاِلَیۡہِ
مَتَابِ
اسی طرح
بھیجا ہم نے آپ کو
اس امت میں
تحقیق
گزر چکیں
اس سے پہلے
کئی امتیں
تاکہ آپ پڑھیں
ان پر
وہ جو
وحی کی ہم نے
طرف آپ کے
اور وہ
وہ کفر کرتے ہیں
رحمن کا
کہہ دیجئے
وہ
رب ہےمیرا
نہیں
کوئی الٰہ (برحق )
مگر
وہی
اسی پر
توکل کیا میں نے
اور طرف اسی کے
لوٹنا ہے میرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَ
اَرۡسَلۡنٰکَ
فِیۡۤ اُمَّۃٍ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہَاۤ
اُمَمٌ
لِّتَتۡلُوَا۠
عَلَیۡہِمُ
الَّذِیۡۤ
اَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
وَہُمۡ
یَکۡفُرُوۡنَ
بِالرَّحۡمٰنِ
قُلۡ
ہُوَ
رَبِّیۡ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَ
عَلَیۡہِ
تَوَکَّلۡتُ
وَاِلَیۡہِ
مَتَابِ
اس طرح
بھیجا ہم نے تمہیں
ایسی امت میں
یقیناً
گزر چکی ہیں
اس سے پہلے
کئی قومیں
تاکہ آپ پڑھیں
ان پر
جو
وحی کی ہم نے
آپ کی طرف
اور وہ
کفر کرتے ہیں
رحمٰن کے ساتھ
آپ کہہ دیں
وہی
میرا رب ہے
نہیں
کوئی معبود
سوائے
اس کے
اسی پر
بھروسہ کیا میں نے
اور اسی کی طرف
میرا لوٹنا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَذٰلِكَ
اَرْسَلْنٰكَ
فِيْٓ
اُمَّةٍ
قَدْ خَلَتْ
مِنْ قَبْلِهَآ
اُمَمٌ
لِّتَتْلُوَا۟
عَلَيْهِمُ
الَّذِيْٓ
اَوْحَيْنَآ
اِلَيْكَ
وَهُمْ
يَكْفُرُوْنَ
بِالرَّحْمٰنِ
قُلْ
هُوَ
رَبِّيْ
لَآ
اِلٰهَ
اِلَّا هُوَ
عَلَيْهِ
تَوَكَّلْتُ
وَاِلَيْهِ
مَتَابِ
اسی طرح
ہم نے تمہیں بھیجا
میں
اس امت
گزر چکی ہیں
اس سے پہلے
امتیں
تاکہ تم پڑھو
ان پر (ان کو)
وہ جو کہ
ہم نے وحی کیا
تمہاری طرف
اور وہ
منکر ہوتے ہیں
رحمن کے
آپ کہ دیں
وہ
میرا رب
نہیں
کوئی معبود
اس کے سوا
اس پر
میں نے بھرسہ کیا
اور اس کی طرف
میرا رجوع
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]