یَمۡحُوا اللّٰہُ مَا یَشَآءُ وَ یُثۡبِتُ ۚۖ وَ عِنۡدَہٗۤ اُمُّ الۡکِتٰبِ ﴿۳۹﴾
اللہ مٹا دیتا ہے جو چاہتا ہے اور ثابت رکھتا ہے اور اسی کے پاس اصل کتاب ہے۔[39]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَمْحُو م ح و |
(Is) eliminated |
اللَّهُ أ ل ه |
(by) Allah |
مَا
|
what |
يَشَاءُ ش ي أ |
He wills |
وَيُثْبِتُ ث ب ت |
and confirms اَثْبَتَ:کسی چیز کو اپنی حالت پر باقی رکھنا۔ مترادفات .اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
|
|
وَعِنْدَهُ ع ن د |
and with Him عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ مترادفات .عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
|
|
أُمُّ أ م م |
(is) the Mother اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔ مترادفات .اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
|
|
الْكِتَابِ ك ت ب |
(of) the Book كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|