اور کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کی طرف آتے ہیں، اسے اس کے کناروں سے کم کرتے آتے ہیں اور اللہ فیصلہ فرماتا ہے، اس کے فیصلے پر کوئی نظر ثانی کرنے والا نہیں اور وہ جلد حساب لینے والا ہے ۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
نَاۡتِی
الۡاَرۡضَ
نَنۡقُصُہَا
مِنۡ اَطۡرَافِہَا
وَاللّٰہُ
یَحۡکُمُ
لَا مُعَقِّبَ
لِحُکۡمِہٖ
وَہُوَ
سَرِیۡعُ
الۡحِسَابِ
کیا بھلا نہیں
انہوں نےدیکھا
بےشک ہم
ہم آرہے ہیں
زمین کو
ہم گھٹا رہے ہیں اسے
اس کے کناروں سے
اور اللہ
فیصلہ کرتا ہے
نہیں کوئی پیچھا کرنے والا
اس کے فیصلے کا
اور وہ
جلد لینے والا ہے
حساب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّا
نَاۡتِی
الۡاَرۡضَ
نَنۡقُصُہَا
مِنۡ اَطۡرَافِہَا
وَاللّٰہُ
یَحۡکُمُ
لَا مُعَقِّبَ
لِحُکۡمِہٖ
وَہُوَ
سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ
اور کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
بلاشبہ
ہم آتے ہیں
زمین کو
ہم کم کرتے ہیں اس کو
اس کے کناروں سے
اور اللہ تعالیٰ
فیصلہ کرتا ہے
نہیں کوئی نظر ثانی کرنے والا
اس کے فیصلے کے لیے
اور وہی
بہت جلد حساب لینے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ يَرَوْا
اَنَّا نَاْتِي
الْاَرْضَ
نَنْقُصُهَا
مِنْ
اَطْرَافِهَا
ۭوَاللّٰهُ
يَحْكُمُ
لَا مُعَقِّبَ
لِحُكْمِهٖ
وَهُوَ
سَرِيْعُ
الْحِسَابِ
کیا
وہ نہیں دیکھتے
کہ ہم چلے آتے ہیں
زمین
اس کو گھٹائے
سے
اس کے کنارے
اور اللہ
حکم فرماتا ہے
کوئی پیچھے ڈالنے والا نہیں
اس کے حکم کو
اور وہ
جلد
حساب لینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]