وہ جو دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں بہت زیادہ محبوب رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی ڈھونڈتے ہیں، یہ لوگ بہت دور کی گمراہی میں ہیں۔[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
یَسۡتَحِبُّوۡنَ
الۡحَیٰوۃَ
الدُّنۡیَا
عَلَی الۡاٰخِرَۃِ
وَیَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَیَبۡغُوۡنَہَا
عِوَجًا
اُولٰٓئِکَ
فِیۡ ضَلٰلٍۭ
بَعِیۡدٍ
وہ لوگ جو
ترجیح دیتے ہیں
ذندگی کو
دنیا کی
آخرت پر
اور وہ روکتے ہیں
اللہ کے راستے سے
اور وہ تلاش کرتے ہیں اس میں
ٹیڑھا پن
یہی لوگ ہیں
گمراہی میں
دور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَ
یَسۡتَحِبُّوۡنَ
الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا
عَلَی الۡاٰخِرَۃِ
وَیَصُدُّوۡنَ
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَیَبۡغُوۡنَہَا
عِوَجًا
اُولٰٓئِکَ
فِیۡ ضَلٰلٍۭ
بَعِیۡدٍ
جو لوگ
پسند کرتے ہیں
دنیا کی زندگی کو
آخرت پر
اور وہ روکتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے راستے سے
اور وہ تلاش کرتے ہیں اس میں
کجی
یہی لوگ
گمراہی میں ہیں
دور کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
الَّذِيْنَ
يَسْتَحِبُّوْنَ
الْحَيٰوةَ
الدُّنْيَا
عَلَي الْاٰخِرَةِ
وَيَصُدُّوْنَ
عَنْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
وَيَبْغُوْنَھَا
عِوَجًا
اُولٰٓئِكَ
فِيْ
ضَلٰلٍۢ
بَعِيْدٍ
وہ جو کہ
پسند کرتے ہیں
زندگی
دنیا
آخرت پر
اور روکتے ہیں
سے
اللہ کا راستہ
اور اس میں ڈھونڈتے ہیں
کجی
وہی لوگ
میں
گمراہی
دور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]