اور ہم نے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر اس کی قوم کی زبان میں، تاکہ وہ ان کے لیے کھول کر بیان کرے، پھر اللہ گمراہ کر دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور وہی سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ رَّسُوۡلٍ
اِلَّا
بِلِسَانِ
قَوۡمِہٖ
لِیُبَیِّنَ
لَہُمۡ
فَیُضِلُّ
اللّٰہُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَ یَہۡدِیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
اور نہیں
بھیجا ہم نے
کوئی رسول
مگر
زبان میں
اس کی قوم کی
تاکہ وہ واضح کرے
ان کے لئے
پس بھٹکا دیتا ہے
اللہ
جسے
وہ چاہتا ہے
اور وہ ہدایت دیتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
اور وہ
بہت زبردست ہے
بہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ رَّسُوۡلٍ
اِلَّا
بِلِسَانِ
قَوۡمِہٖ
لِیُبَیِّنَ
لَہُمۡ
فَیُضِلُّ
اللّٰہُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَ یَہۡدِیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَہُوَ
الۡعَزِیۡزُ
الۡحَکِیۡمُ
اور نہیں
بھیجا ہم نے
کوئی رسول
مگر
زبان ہی میں
اس کی قوم کی
تاکہ وہ کھول کر بیان کرے
ان کے لیے
پھر گمراہ کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
جس کو
وہ چاہتا ہے
اور وہ ہدایت بخش دیتا ہے
جس کو
وہ چاہتا ہے
اور وہی
سب پر غالب ہے
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
مَآ اَرْسَلْنَا
مِنْ رَّسُوْلٍ
اِلَّا
بِلِسَانِ
قَوْمِهٖ
لِيُبَيِّنَ
لَهُمْ
فَيُضِلُّ
اللّٰهُ
مَنْ يَّشَآءُ
وَيَهْدِيْ
مَنْ يَّشَآءُ
وَهُوَ
الْعَزِيْزُ
الْحَكِيْمُ
اور
ہم نے نہیں بھیجا
کوئی رسول
مگر
زبان میں
اس کی قوم کی
تاکہ کھول کر بیان کردے
ان کے لیے
پھر گمراہ کرتا ہے
اللہ
جس کو وہ چاہتا ہے
اور ہدایت دیتا ہے
جو کو چاہتا ہے
اور وہ
غالب
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]