اور بلاشبہ یقینا ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر بھیجا کہ اپنی قوم کو اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال اور انھیں اللہ کے دن یاد دلا، بلاشبہ اس میں ہر ایسے شخص کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو بہت صبر کرنے والا، بہت شکر کرنے والا ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
مُوۡسٰی
بِاٰیٰتِنَاۤ
اَنۡ
اَخۡرِجۡ
قَوۡمَکَ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی النُّوۡرِ
وَذَکِّرۡہُمۡ
بِاَیّٰىمِ اللّٰہِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّکُلِّ
صَبَّارٍ
شَکُوۡرٍ
اور البتہ تحقیق
بھیجا ہم نے
موسیٰ کو
ساتھ اپنی نشانیوں کے
کہ
نکالو
اپنی قوم کو
اندھیروں سے
طرف روشنی کے
اور یاد دلاؤ انہیں
اللہ کے دنوں کی
بےشک
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
واسطے ہر
بہت صبر کرنے والے
بہت شکر کرنے والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَرۡسَلۡنَا
مُوۡسٰی
بِاٰیٰتِنَاۤ
اَنۡ
اَخۡرِجۡ
قَوۡمَکَ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی
النُّوۡرِ
وَذَکِّرۡہُمۡ
بِاَیّٰىمِ اللّٰہِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّکُلِّ
صَبَّارٍ
شَکُوۡرٍ
اور بلاشبہ یقیناً
بھیجا ہم نے
موسیٰ کو
اپنی نشانیاں دے کر
یہ کہ
نکال لاؤ
اپنی قوم کو
اندھیروں سے
طرف
روشنی کی
اور یاد دلاؤ اُنہیں
اللہ تعالیٰ کے دن
یقیناً
اس میں
نشانیاں ہیں
ہر اس شخص کے لیے
۔(جو) بہت صبر کرنے والا
بہت شکر کرنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
لَقَدْاَرْسَلْنَا
مُوْسٰى
بِاٰيٰتِنَآ
اَنْ
اَخْرِجْ
قَوْمَكَ
مِنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَى النُّوْرِ
وَذَكِّرْهُمْ
بِاَيّٰىمِ اللّٰهِ
اِنَّ
فِيْ
ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّكُلِّ صَبَّارٍ
شَكُوْرٍ
اور
البتہ ہم نے بھیجا
موسیٰ
اپنی نشانیوں کے ساتھ
کہ
تو نکال
اپنی قوم
اندھیروں سے
نور کی طرف
اور یاد دلا انہیں
اللہ کے دن
بیشک
میں
اس
البتہ نشانیاں
ہر صبر کرنیوالے کے لیے
شکر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]