ان لوگوں کی مثال جنھوں نے اپنے رب کے ساتھ کفر کیا، ان کے اعمال اس راکھ کی طرح ہیں جس پر آندھی والے دن میں ہوا بہت سخت چلی۔ وہ اس میں سے کسی چیز پر قدرت نہ پائیں گے جو انھوں نے کمایا، یہی بہت دور کی گمراہی ہے۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِرَبِّہِمۡ
اَعۡمَالُہُمۡ
کَرَمَادِ ۣ
اشۡتَدَّتۡ
بِہِ
الرِّیۡحُ
فِیۡ یَوۡمٍ
عَاصِفٍ
لَایَقۡدِرُوۡنَ
مِمَّا
کَسَبُوۡا
عَلٰی شَیۡءٍ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الضَّلٰلُ
الۡبَعِیۡدُ
مثال
ان لوگوں کی جنہوں نے
کفر کیا
اپنے رب سے
اعمال ان کے
اس راکھ کی طرح ہیں
کہ سخت ہوگئی ہو
اس پر
ہوا
ایک دن میں
تیز ہوا کے
نہ وہ قدرت رکھیں گے
اس میں سے جو
انہوں نے کمائی کی
کسی چیز پر
یہی ہے
وہ
گمراہی
دور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِرَبِّہِمۡ
اَعۡمَالُہُمۡ
کَرَمَادِ ۣ
اشۡتَدَّتۡ
بِہِ
الرِّیۡحُ
فِیۡ یَوۡمٍ
عَاصِفٍ
لَایَقۡدِرُوۡنَ
مِمَّا
کَسَبُوۡا
عَلٰی شَیۡءٍ
ذٰلِکَ
ہُوَ
الضَّلٰلُ
الۡبَعِیۡدُ
مثال
ان کی جنہوں نے
کفر کیا
اپنے رب کا
اعمال ان کے
راکھ کی طرح ہیں
چل پڑے
جس پر
ہوا
دن میں
آندھی والے
نہیں وہ قادر ہوں گے
اس میں سے جو
انہوں نے کمایا تھا
کسی چیز پر
یہی
وہ
گمراہی
دور کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَثَلُ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
بِرَبِّهِمْ
اَعْمَالُهُمْ
كَرَمَادِ
اشْتَدَّتْ
بِهِ
الرِّيْحُ
فِيْ
يَوْمٍ
عَاصِفٍ
لَا يَقْدِرُوْنَ
مِمَّا
كَسَبُوْا
عَلٰي شَيْءٍ
ذٰلِكَ
هُوَ
الضَّلٰلُ
الْبَعِيْدُ
مثال
وہ لوگ
جو منکر ہوئے
اپنے رب کے
ان کے عمل
راکھ کی طرح
زور کی چلی
اس پر
ہوا
میں
دن
آندھی والا
انہیں قدرت نہ ہوگی
اس سے جو
انہوں نے کمایا
کسی چیز پر
یہ
وہ
گمراہی
دور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔