اور ان لوگوں کی مثال جنھوں نے کفر کیا، اس شخص کی مثال جیسی ہے جو ان جانوروں کو آواز دیتا ہے جو پکار اور آواز کے سوا کچھ نہیں سنتے، بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، سو وہ نہیں سمجھتے۔[171]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَثَلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
کَمَثَلِ
الَّذِیۡ
یَنۡعِقُ
بِمَا
لَایَسۡمَعُ
اِلَّا
دُعَآءً
وَّنِدَآءً
صُمٌّۢ
بُکۡمٌ
عُمۡیٌ
فَہُمۡ
لَایَعۡقِلُوۡنَ
اور مثال
ان کی جنہوں نے
کفر کیا
مانند مثال
اس کے ہے جو
چیخ کر پکارتا ہے
اسے جو
نہیں سنتا
مگر
پکار
اور آواز
بہرے
گونگے ہیں
اندھے ہیں
پس وہ
نہیں وہ عقل رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَثَلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
کَمَثَلِ
الَّذِیۡ
یَنۡعِقُ
بِمَا
لَا
یَسۡمَعُ
اِلَّا
دُعَآءً
وَّنِدَآءً
صُمٌّۢ
بُکۡمٌ
عُمۡیٌ
فَہُمۡ
لَایَعۡقِلُوۡنَ
اور مثال
ان لوگوں کی
جنہوں نے کفر کیا
جیسی مثال ہے
اس شخص کی جو
وہ جا نورو ں کو پکارتا ہے
اس کو جو
نہیں
وہ سنتا
سوائے
پکار کے
اور آوازکے
بہرے ہیں
گونگے ہیں
اندھے ہیں
پس وہ سب
نہیں وہ سمجھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَثَلُ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
كَمَثَلِ
الَّذِيْ
يَنْعِقُ
بِمَا
لَا يَسْمَعُ
اِلَّا
دُعَآءً
وَّنِدَآءً
صُمٌّۢ
بُكْمٌ
عُمْيٌ
فَهُمْ
لَا يَعْقِلُوْنَ
اور مثال
جن لوگوں نے
کفر کیا
مانند حالت
وہ جو
پکارتا ہے
اس کو جو
نہیں سنتا
سوائے
پکارنا
اور چلانا
بہرے
گونگے
اندھے
پس وہ
پس وہ نہیں سمجھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]