اور جب ان سے کہا جاتا ہے اس کی پیروی کرو جو اللہ نے نازل کیا ہے تو کہتے ہیں بلکہ ہم تو اس کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے، کیا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اور نہ ہدایت پاتے ہوں۔[170]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
قِیۡلَ
لَہُمُ
اتَّبِعُوۡا
مَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
قَالُوۡا
بَلۡ
نَتَّبِعُ
مَاۤ
اَلۡفَیۡنَا
عَلَیۡہِ
اٰبَآءَنَا
اَوَلَوۡ
کَانَ
اٰبَآؤُہُمۡ
لَایَعۡقِلُوۡنَ
شَیۡئًا
وَّلَا
یَہۡتَدُوۡنَ
اور جب
کہا جاتا ہے
انہیں
پیروی کرو
اس کی جو
نازل کیا
اللہ نے
وہ کہتے ہیں
بلکہ
ہم پیروی کریں گے
اس کی جو
پایا ہم نے
جس پر
اپنے آباؤاجداد کو
کیا بھلا اگرچہ
ہوں
آباؤ اجداد اُن کے
نہ وہ عقل رکھتے
کچھ بھی
اور نہ
وہ ہدایت یافتہ ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
قِیۡلَ
لَہُمُ
اتَّبِعُوۡا
مَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
قَالُوۡا
بَلۡ
نَتَّبِعُ
مَاۤ
اَلۡفَیۡنَا
عَلَیۡہِ
اٰبَآءَنَا
اَوَلَوۡ
کَانَ
اٰبَآؤُہُمۡ
لَایَعۡقِلُوۡنَ
شَیۡئًا
وَّلَا
یَہۡتَدُوۡنَ
اور جب
کہا جاتا ہے
ان کے لیے
تم پیروی کرو
اس کی جو
اتاراہے
اللہ تعا لی نے
وہ کہتے ہیں
بلکہ
ہم پیروی کریں گے
اس کی جو
پایا ہے ہم نے
جس پر
اپنے باپ دادا کو
کیا اگرچہ
ہوں
باپ داداان کے
نہ عقل رکھتےہوں
تھو ڑی سی بھی
اور نہ ہی
وہ ہدایت پاتے ہوں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
قِيْلَ
لَهُمُ
اتَّبِعُوْا
مَآ اَنْزَلَ
اللّٰهُ
قَالُوْا
بَلْ نَتَّبِعُ
مَآ اَلْفَيْنَا
عَلَيْهِ
اٰبَآءَنَا
اَوَلَوْ
كَانَ
اٰبَآؤُھُمْ
لَا يَعْقِلُوْنَ
شَيْئًا
وَّلَا يَهْتَدُوْنَ
اور جب
کہا جاتا ہے
انہیں
پیروی کرو
جو اتارا
اللہ
وہ کہتے ہیں
بلکہ ہم پیروی کریں گے
جو ہم نے پایا
اس پر
اپنے باپ دادا
بھلا اگرچہ
ہوں
ان کے باپ دادا
نہ سمجھتے ہوں
کچھ
اور نہ ہدایت یافتہ ہوں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]