اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے کچھ پانی اتارا، پھر اس کے ساتھ تمھارے لیے پھلوں میں سے کچھ رزق نکالا اور تمھارے لیے کشتیوں کو مسخر کیا، تاکہ وہ سمندر میں اس کے حکم سے چلیں اور تمھاری خاطر دریاؤں کو مسخر کر دیا۔[32]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَاَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخۡرَجَ
بِہٖ
مِنَ الثَّمَرٰتِ
رِزۡقًا
لَّکُمۡ
وَسَخَّرَ
لَکُمُ
الۡفُلۡکَ
لِتَجۡرِیَ
فِی الۡبَحۡرِ
بِاَمۡرِہٖ
وَسَخَّرَ
لَکُمُ
الۡاَنۡہٰرَ
اللہ
وہ ہے جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
اور اس نے اتارا
آسمان سے
پانی
پھر اس نے نکالا
ساتھ اس کے
پھلوں میں سے
رزق
تمہارے لئے
اور اس نے مسخر کیں
تمہارے لئے
کشتیاں
تاکہ وہ چلیں
سمندر میں
اس کے حکم سے
اور اس نے مسخر کیں
تمہارے لیے
نہریں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَاَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخۡرَجَ
بِہٖ
مِنَ الثَّمَرٰتِ
رِزۡقًا
لَّکُمۡ
وَسَخَّرَ
لَکُمُ
الۡفُلۡکَ
لِتَجۡرِیَ
فِی الۡبَحۡرِ
بِاَمۡرِہٖ
وَسَخَّرَ لَکُمُ
الۡاَنۡہٰرَ
اللہ تعالیٰ
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور نازل کیا اس نے
آسمان سے
کچھ پانی
پھر نکالا اس نے
اُس سے
پھلوں میں سے
کچھ رزق
تمہارے لیے
اور مسخر کیا اس نے
تمہارے لیے
کشتیوں کو
تاکہ چلیں
سمندر میں
اُس کے حکم سے
اور مسخرکر دیا اس نے تمہارے لیے
دریاؤں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَاَنْزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخْرَجَ
بِهٖ
مِنَ
الثَّمَرٰتِ
رِزْقًا
لَّكُمْ
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الْفُلْكَ
لِتَجْرِيَ
فِي الْبَحْرِ
بِاَمْرِهٖ
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الْاَنْهٰرَ
اللہ
وہ جو
اس نے پیدا کیا
آسمان (جمع)
اور زمین
اور اتارا
آسمان سے
پانی
پھر نکالا
اس سے
سے
پھل (جمع)
رزق
تمہارے لیے
اور مسخر کیا
تمہارے لیے
کشتی
تاکہ چلے
دریا میں
اس کے حکم سے
اور مسخر کیا
تمہارے لیے
نہریں (ندیاں)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]