یہ لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے اور تاکہ انھیں اس کے ساتھ ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ حقیقت یہی ہے کہ وہ ایک ہی معبود ہے اور تاکہ عقلوں والے نصیحت حاصل کریں۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَا
بَلٰغٌ
لِّلنَّاسِ
وَلِیُنۡذَرُوۡا
بِہٖ
وَلِیَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَا
ہُوَ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
وَّلِیَذَّکَّرَ
اُولُوا الۡاَلۡبَابِ
یہ
پیغام ہے
لوگوں کے لئے
اور تاکہ وہ ڈرائے جائیں
ساتھ اس کے
اور تاکہ وہ جان لیں
بےشک
وہ
الٰہ ہے
ایک ہی
اور تاکہ نصیحت پکڑیں
عقل والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَا
بَلٰغٌ
لِّلنَّاسِ
وَلِیُنۡذَرُوۡا
بِہٖ
وَلِیَعۡلَمُوۡۤا
اَنَّمَا
ہُوَ
اِلٰہٌ
وَّاحِدٌ
وَّلِیَذَّکَّرَ
اُولُوا الۡاَلۡبَابِ
یہ ہے
پہنچانا
انسانوں کے لئے
اور تاکہ وہ ڈرائے جائیں
ساتھ اس کے
اور تاکہ وہ جان لیں
کہ بے شک
وہ
معبود ہے
ایک ہی
اور تاکہ نصیحت حاصل کریں
عقل مند
حافظ نذر احمد حفظه الله
هٰذَا بَلٰغٌ
لِّلنَّاسِ
وَ
لِيُنْذَرُوْا
بِهٖ
وَلِيَعْلَمُوْٓا
اَنَّمَا
هُوَ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ
وَّلِيَذَّكَّرَ
اُولُوا الْاَلْبَابِ
یہ پہنچادینا (پیغام)
لوگوں کے لیے
اور
تاکہ وہ ڈرائے جائیں
اس سے
اور تاکہ وہ جان لیں
اس کے سوا نہیں
وہ
معبود
یکتا
اور تاکہ نصیحت پکڑیں
عقل والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]