نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیرو اور لیکن اصل نیکی اس کی ہے جو اللہ اور یوم آخرت اور فرشتوں اور کتاب اور نبیوں پر ایمان لائے اور مال دے اس کی محبت کے باوجود قرابت والوں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافر اور مانگنے والوں کو اور گردنیں چھڑانے میں۔ اور نماز قائم کرے اور زکوٰۃ دے اور جو اپنا عہد پورا کرنے والے ہیں جب عہد کریں اور خصوصاً جو تنگی اور تکلیف میں اور لڑائی کے وقت صبر کرنے والے ہیں، یہی لوگ ہیں جنھوں نے سچ کہا اور یہی بچنے والے ہیں۔[177]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
الۡبِرَّ
اَنۡ
تُوَلُّوۡا
وُجُوۡہَکُمۡ
قِبَلَ
الۡمَشۡرِقِ
وَالۡمَغۡرِبِ
وَلٰکِنَّ
الۡبِرَّ
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃِ
وَالۡکِتٰبِ
وَالنَّبِیّٖنَ
وَاٰتَی
الۡمَالَ
عَلٰی حُبِّہٖ
ذَوِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنَ
وَابۡنَ السَّبِیۡلِ
وَالسَّآئِلِیۡنَ
وَفِی الرِّقَابِ
وَاَقَامَ
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَی
الزَّکٰوۃَ
وَالۡمُوۡفُوۡنَ
بِعَہۡدِہِمۡ
اِذَا
عٰہَدُوۡا
وَالصّٰبِرِیۡنَ
فِی الۡبَاۡسَآءِ
وَالضَّرَّآءِ
وَحِیۡنَ
الۡبَاۡسِ
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
صَدَقُوۡا
وَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُتَّقُوۡنَ
نہیں ہے
نیکی
کہ
تم پھیر لو
اپنے چہروں کو
طرف
مشرق
اور مغرب کے
اور لیکن
نیکی (اس کی ہے)
جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور آخری دن پر
اور فرشتوں پر
اور کتاب پر
اور نبیوں پر
اور وہ دے
مال
اس کی محبت میں
قرابت داروں کو
اور یتیموں کو
اور مسکینوں کو
اور مسافروں کو
اور سوال کرنے والوں کو
اور گردنیں (چھڑانے) میں
اور وہ قائم کرے
نماز
اوروہ اداکرے
زکوۃ
اور جو پورا کرنے والے ہیں
اپنے عہد کو
جب
وہ عہد کریں
اور جو صبر کرنے والے ہیں
تنگ دستی میں
اور تکلیف میں
اور وقت
جنگ کے
یہی وہ لوگ ہیں
جنہوں نے
سچ کہا
اور یہی لوگ ہیں
وہ
جو متقی ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
الۡبِرَّ
اَنۡ
تُوَلُّوۡا
وُجُوۡہَکُمۡ
قِبَلَ
الۡمَشۡرِقِ
وَالۡمَغۡرِبِ
وَلٰکِنَّ
الۡبِرَّ
مَنۡ
اٰمَنَ
بِاللّٰہِ
وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ
وَالۡمَلٰٓئِکَۃِ
وَالۡکِتٰبِ
وَالنَّبِیّٖنَ
وَاٰتَی
الۡمَالَ
عَلٰی حُبِّہٖ
ذَوِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡیَتٰمٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنَ
وَابۡنَ السَّبِیۡلِ
وَالسَّآئِلِیۡنَ
وَفِی الرِّقَابِ
وَاَقَامَ
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَی
الزَّکٰوۃَ
وَالۡمُوۡفُوۡنَ
بِعَہۡدِہِمۡ
اِذَا
عٰہَدُوۡا
وَالصّٰبِرِیۡنَ
فِی الۡبَاۡسَآءِ
وَالضَّرَّآءِ
وَحِیۡنَ
الۡبَاۡسِ
اُولٰٓئِکَ
الَّذِیۡنَ
صَدَقُوۡا
وَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُتَّقُوۡنَ
نہیں
نیکی
یہ کہ
تم پھیر دو
اپنے چہرے
طرف
مشرق کی
اور مغرب کی
اور لیکن
نیکی
جو
ایمان لائے
اللہ تعا لی پر
اور آخرت کےدن پر
اور فرشتوں پر
اور کتاب پر
اور نبیوں پر
اوروہ دے
مال
اوپراس کی محبت کے
رشتہ داروں کو
اور یتیموں کو
اور مسکینوں کو
اور مسافروں کو
اور سوال کرنے والوں کو
اورغلا مو ں (کوچھڑانے)میں
اور قائم کی
نماز
اورادا کی
زکوۃ
اور پورا کرنے والے ہوں
اپنے عہد کو
جب
وہ عہد کریں
اور صبر کرنے والے ہو ں
تنگ دستی میں
اور تکلیف میں
اور وقت
لڑا ئی کے
یہی لوگ ہیں
جنہو ں نے
سچ کہا
اور یہی لوگ
وہ سب
متقی لو گ ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
الْبِرَّ
اَنْ
تُوَلُّوْا
وُجُوْھَكُمْ
قِبَلَ
الْمَشْرِقِ
وَالْمَغْرِبِ
وَلٰكِنَّ
الْبِرَّ
مَنْ
اٰمَنَ
بِاللّٰهِ
وَالْيَوْمِ
الْاٰخِرِ
وَالْمَلٰٓئِكَةِ
وَالْكِتٰبِ
وَالنَّبِيّٖنَ
وَاٰتَى
الْمَالَ
عَلٰي حُبِّهٖ
ذَوِي الْقُرْبٰى
وَالْيَتٰمٰى
وَالْمَسٰكِيْنَ
وَابْنَ السَّبِيْلِ
وَالسَّآئِلِيْنَ
وَفِي الرِّقَابِ
وَاَقَامَ
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَى
الزَّكٰوةَ
وَالْمُوْفُوْنَ
بِعَهْدِهِمْ
اِذَا
عٰھَدُوْا
وَالصّٰبِرِيْنَ
فِي
الْبَاْسَآءِ
وَالضَّرَّآءِ
وَحِيْنَ
الْبَاْسِ
اُولٰٓئِكَ
الَّذِيْنَ
صَدَقُوْا
وَاُولٰٓئِكَ
ھُمُ
الْمُتَّقُوْنَ
نہیں
نیکی
کہ
تم کرلو
اپنے منہ
طرف
مشرق
اور مغرب
اور لیکن
نیکی
جو
ایمان لائے
اللہ پر
اور دن
آخرت
اور فرشتے
اور کتاب
اور نبی (جمع)
اور دے
مال
اس کی محبت پر
رشتہ دار
اور یتیم (جمع)
اور مسکین (جمع)
اور مسافر
اور سوال کرنے والے
اور گردنوں میں
اور قائم کرے
نماز
اور ادا کرے
زکوۃ
اور پورا کرنے والے
اپنے وعدے
جب
وہ وعدہ کریں
اور صبر کرنے والے
میں
سختی
اور تکلیف
اور وقت
جنگ
یہی لوگ
وہ جو کہ
انہوں نے سچ کہا
اور یہی لوگ
وہ
پرہیزگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]