اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم پر مقتولوں میں بدلہ لینا لکھ دیا گیا ہے، آزاد (قاتل) کے بدلے وہی آزاد (قاتل) اور غلام (قاتل) کے بدلے وہی غلام (قاتل) اور (قاتلہ) عورت کے بدلے وہی (قاتلہ) عورت (قتل) ہوگی، پھر جسے اس کے بھائی کی طرف سے کچھ بھی معاف کر دیا جائے تو معروف طریقے سے پیچھا کرنا اور اچھے طریقے سے اس کے پاس پہنچا دینا (لازم) ہے۔ یہ تمھارے رب کی طرف سے ایک قسم کی آسانی اور ایک مہربانی ہے، پھر جو اس کے بعد زیادتی کرے تو اس کے لیے درد ناک عذاب ہے۔[178]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
کُتِبَ
عَلَیۡکُمُ
الۡقِصَاصُ
فِی الۡقَتۡلٰی
اَلۡحُرُّ
بِالۡحُرِّ
وَالۡعَبۡدُ
بِالۡعَبۡدِ
وَالۡاُنۡثٰی
بِالۡاُنۡثٰی
فَمَنۡ
عُفِیَ
لَہٗ
مِنۡ اَخِیۡہِ
شَیۡءٌ
فَاتِّبَاعٌۢ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَاَدَآءٌ
اِلَیۡہِ
بِاِحۡسَانٍ
ذٰلِکَ
تَخۡفِیۡفٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَرَحۡمَۃٌ
فَمَنِ
اعۡتَدٰی
بَعۡدَ
ذٰلِکَ
فَلَہٗ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
لکھ دیا گیا
تم پر
بدلہ لینا
مقتولوں کے (بارے ) میں
آزاد
بدلے آزاد کے
اور غلام
بدلے غلام کے
اور عورت
بدلے عورت کے
تو جو کوئی
معاف کردیا گیا
اس کو
اس کے بھائی (کی طرف) سے
کچھ بھی
تو پیروی کرنا ہے
ساتھ بھلے طریقے کے
اور ادا کرنا ہے
طرف اس کے
ساتھ احسان کے
یہ
تخفیف /رعایت ہے
تمہارے رب کی طرف سے
اور رحمت ہے
تو جو کوئی
زیادتی کرے
بعد
اس کے
تو اس کے لیے
عذاب ہے
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
کُتِبَ
عَلَیۡکُمُ
الۡقِصَاصُ
فِی الۡقَتۡلٰی
اَلۡحُرُّ
بِالۡحُرِّ
وَالۡعَبۡدُ
بِالۡعَبۡدِ
وَالۡاُنۡثٰی
بِالۡاُنۡثٰی
فَمَنۡ
عُفِیَ
لَہٗ
مِنۡ اَخِیۡہِ
شَیۡءٌ
فَاتِّبَاعٌۢ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَاَدَآءٌ
اِلَیۡہِ
بِاِحۡسَانٍ
ذٰلِکَ
تَخۡفِیۡفٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَرَحۡمَۃٌ
فَمَنِ
اعۡتَدٰی
بَعۡدَ
ذٰلِکَ
فَلَہٗ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
اے
لوگو
جو ایمان لائے ہو
فر ض کر دیا گیا ہے
تم پر
بدلہ لینا
مقتولوں (کے معا ملے )میں
آزاد(قا تل )
بدلے آزاد کے
اور غلام(قا تل )
بدلے غلام کے
اور عورت
بدلے عورت کے
پھر جس کو
معافی مل جائے
اس کے لئے
اپنے بھائی سے
کچھ بھی
تو پیچھاکرنا ہے
معروف طریقے سے
اور ادا کرنا ہے
اس کی طرف
خوبی کےساتھ
یہ
ایک طرح کی آسانی ہے
تمہارے رب کی طرف سے
اور ایک مہر با نی ہے
پھر جس نے
زیادتی کی
بعد
اس کے
تو اس کے لیے
عذاب ہے
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
كُتِب
عَلَيْكُمُ
الْقِصَاصُ
فِي الْقَتْلٰي
اَلْحُرُّ
بِالْحُرِّ
وَالْعَبْدُ
بِالْعَبْدِ
وَالْاُنْثٰى
بِالْاُنْثٰى
فَمَنْ
عُفِيَ
لَهٗ
مِنْ
اَخِيْهِ
شَيْءٌ
فَاتِّبَاعٌ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَاَدَآءٌ
اِلَيْهِ
بِاِحْسَانٍ
ذٰلِكَ
تَخْفِيْفٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَرَحْمَةٌ
فَمَنِ
اعْتَدٰى
بَعْدَ
ذٰلِكَ
فَلَهٗ
عَذَابٌ
اَلِيْمٌ
اے
وہ لوگ جو
ایمان لائے
فرض کیا گیا
تم پر
قصاص
مقتولوں میں
آزاد
آزاد کے بدلے
اور غلام
غلام کے بدلے
اور عورت
عورت کے بدلے
پس جسے
معاف کیا جائے
اس کے لیے
سے
اس کا بھائی
کچھ
تو پیروی کرنا
مطابق دستور
اور ادا کرنا
اسے
اچھا طریقہ
یہ
آسانی
سے
تمہارا رب
اور رحمت
پس جو
زیادتی کی
بعد
اس
تو اس کے لیے
عذاب
دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]