اور ہم نے آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان کی چیزوں کو پیدا نہیں کیا مگر حق کے ساتھ اور یقینا قیامت ضرور آنے والی ہے۔ پس درگزر کر، خوبصورت طریقے سے درگزر کرنا۔[85]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
خَلَقۡنَا
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَاۤ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَاِنَّ
السَّاعَۃَ
لَاٰتِیَۃٌ
فَاصۡفَحِ
الصَّفۡحَ
الۡجَمِیۡلَ
اور نہیں
پیدا کیا ہم نے
آسمانوں
اور زمین کو
اور جو
درمیان ہے ان دونو کے
مگر
حق کے ساتھ
اور بیشک
قیامت
ضرور آنے والی ہے
پس درگزر کیجیے
درگزر کرنا
خوبصورتی سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
خَلَقۡنَا
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَاۤ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَاِنَّ
السَّاعَۃَ
لَاٰتِیَۃٌ
فَاصۡفَحِ
الصَّفۡحَ
الۡجَمِیۡلَ
اور نہیں
پیدا کیا ہم نے
آسما نوں کو
اور زمین کو
اور جو بھی
ان دونوں کے درمیان ہے
مگر
حق کے ساتھ
اور یقیناً
قیامت
ضرور آنے والی ہے
سو آپ در گزر کریں
در گزر کرنا
خو بصورت اندازمیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
خَلَقْنَا
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَمَا
بَيْنَهُمَآ
اِلَّا
بِالْحَقِّ
وَاِنَّ
السَّاعَةَ
لَاٰتِيَةٌ
فَاصْفَحِ
الصَّفْحَ
الْجَمِيْلَ
اور نہیں
پیدا کیا ہم نے
آسمان (جمع)
اور زمین
اور جو
ان کے درمیان
مگر
حق کے ساتھ
اور بیشک
قیامت
ضرور آنیوالی
پس درگزر کرو
درگزر کرنا
اچھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]