اور اس نے تمھاری خاطر رات اور دن اور سورج اور چاند کو مسخر کر دیا اور ستارے اس کے حکم کے ساتھ مسخر ہیں۔ بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بہت سی نشانیاں ہیں جو سمجھتے ہیں۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَسَخَّرَ
لَکُمُ
الَّیۡلَ
وَالنَّہَارَ
وَالشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
وَالنُّجُوۡمُ
مُسَخَّرٰتٌۢ
بِاَمۡرِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اور اس نے مسخر کیا
تمہارے لیے
رات کو
اور دن کو
اور سورج
اور چاند کو
اور ستارے
مسخر کیے گئے ہیں
اس کے حکم سے
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں ہیں
ان لوگوں کے لیے
جو عقل رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَسَخَّرَ
لَکُمُ
الَّیۡلَ
وَالنَّہَارَ
وَالشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
وَالنُّجُوۡمُ
مُسَخَّرٰتٌۢ
بِاَمۡرِہٖ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوۡمٍ
یَّعۡقِلُوۡنَ
اس نے مسخرکیا
تمہارے لیے
رات
اوردن کو
اورسورج
اورچاند کو
اورتارےبھی
مسخرہیں
اس کے حکم سے
بلاشبہ
اس میں
یقینا بہت سی نشانیاں ہیں
ان لوگوں کےلئے
جوسمجھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الَّيْلَ
وَالنَّهَارَ
وَالشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ
وَالنُّجُوْمُ
مُسَخَّرٰتٌ
بِاَمْرِهٖ
اِنَّ
فِيْ
ذٰلِكَ
لَاٰيٰتٍ
لِّقَوْمٍ
يَّعْقِلُوْنَ
اور مسخر کیا
تمہارے لیے
رات
اور دن
اور سورج
اور چاند
اور ستارے
مسخر
اس کے حکم سے
بیشک
میں
اس
البتہ نشانیاں
لوگوں کے لیے
وہ عقل سے کام لیتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]