وہ تمھارے لیے اس کے ساتھ کھیتی اور زیتون اور کھجور اور انگور اور ہر قسم کے پھل اگاتا ہے۔ بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے یقینا بڑی نشانی ہے جو غور و فکر کرتے ہیں۔[11]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُنۡۢبِتُ
لَکُمۡ
بِہِ
الزَّرۡعَ
وَالزَّیۡتُوۡنَ
وَالنَّخِیۡلَ
وَالۡاَعۡنَابَ
وَمِنۡ کُلِّ
الثَّمَرٰتِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
وہ ا گاتا ہے
تمہارے لیے
ساتھ اس کے
کھیتی
اور زیتون
اور کھجور کے درخت
اور انگور
اور ہر قسم میں سے
پھلوں کی
یقینا
اس میں
البتہ ایک نشانی ہے
ان لوگوں کے لیے
جو غوروفکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُنۡۢبِتُ
لَکُمۡ
بِہِ
الزَّرۡعَ
وَالزَّیۡتُوۡنَ
وَالنَّخِیۡلَ
وَالۡاَعۡنَابَ
وَمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لِّقَوۡمٍ
یَّتَفَکَّرُوۡنَ
وہ اگاتا ہے
تمہارےلیے
اس کے ساتھ
کھیتیاں
اورزیتون
اور کھجور
اور انگور
اور ہر قسم کےپھل بھی
یقینا
اس میں
ضرور ایک نشانی ہے
لوگوں کے لیے
جوغوروفکر کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُنْۢبِتُ
لَكُمْ
بِهِ
الزَّرْعَ
وَالزَّيْتُوْنَ
وَالنَّخِيْلَ
وَالْاَعْنَابَ
وَ
مِنْ
كُلِّ
الثَّمَرٰتِ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيَةً
لِّقَوْمٍ
يَّتَفَكَّرُوْنَ
وہ اگاتا ہے
تمہارے لیے
اس سے
کھیتی
اور زیتون
اور کھجور
اور انگور
اور
سے۔ کے
ہر
پھل (جمع)
بیشک
اس میں
البتہ نشانیاں
لوگوں کے لیے
غور وفکر کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]