یقینا ان لوگوں نے تدبیریں کیں جو ان سے پہلے تھے تو اللہ ان کی عمارت کو بنیادوں سے آیا۔ پس ان پر ان کے اوپر سے چھت گر پڑی اور ان پر وہاں سے عذاب آیا کہ وہ سوچتے نہ تھے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
مَکَرَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
فَاَتَی
اللّٰہُ
بُنۡیَانَہُمۡ
مِّنَ الۡقَوَاعِدِ
فَخَرَّ
عَلَیۡہِمُ
السَّقۡفُ
مِنۡ فَوۡقِہِمۡ
وَاَتٰىہُمُ
الۡعَذَابُ
مِنۡ حَیۡثُ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
تحقیق
چال چلی
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے تھے
تو آیا
اللہ
ان کی عمارت کو
بنیادوں سے
تو گر پڑی
انہی پر
چھت
ان کے اوپر سے
اور آیا ان کے پاس
عذاب
جہاں سے
نہیں وہ شعور رکھتے تھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدۡ
مَکَرَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
فَاَتَی
اللّٰہُ
بُنۡیَانَہُمۡ
مِّنَ الۡقَوَاعِدِ
فَخَرَّ
عَلَیۡہِمُ
السَّقۡفُ
مِنۡ فَوۡقِہِمۡ
وَاَتٰىہُمُ
الۡعَذَابُ
مِنۡ حَیۡثُ
لَایَشۡعُرُوۡنَ
یقیناً
خفیہ تد بیریں کیں
انہوں نے جو
ان سے پہلےتھے
تو آیا
اللہ تعالیٰ
ان کی عمارت کو
بنیادوں سے
پس گر پڑیں
ان پر
چھتیں
ان کے اوپر سے
اور آیا ان کے پاس
عذاب
جہاں سے
نہیں وہ سوچتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدْ مَكَرَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
فَاَتَى
اللّٰهُ
بُنْيَانَهُمْ
مِّنَ
الْقَوَاعِدِ
فَخَرَّ
عَلَيْهِمُ
السَّقْفُ
مِنْ
فَوْقِهِمْ
وَاَتٰىهُمُ
الْعَذَابُ
مِنْ
حَيْثُ
لَا يَشْعُرُوْنَ
تحقیق مکاری کی
وہ لوگ جو
ان سے پہلے
پس آیا
اللہ
ان کی عمارت
سے
بنیاد (جمع)
پس گر پڑی
ان پر
چھت
سے
ان کے اوپر
اور آیا ان پر
عذاب
سے
جہاں سے
انہیں خیال نہ تھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]